ہم اکثــر اُس چیـز کے لیے روتـے ہیں جـو ہمیں نہیں مـلی، مگـر اُن نعمتـوں کـو بھـول جاتے ہیں جن کے بغیـر زندگی کا تصـور بھی ممکن نہیں
ایمان، صحت، سانس، رزق اور اپنے پیاروں کی موجودگی معمـولی باتیں نہیں
کبھی اپنی محـرومیوں سے نظـریں ہٹا کر اپنی نعمتـوں کو بھی گـن لیا کـرو