فرعون نے کتنا زور لگایا تھا کہ موسیٰ کو قتل کرے لیکن نہیں مار سکا۔
رات کتنی بھی لمبی ہوجائے صبح کا سورج ضرور طلوع ہوتا ہے۔ اور عمران خان کی تاریک رات کی روشن سویر ضرور ہو گی !
مولانا طارق جمیل
فوج کو اُس شخص سے بڑی شدید نفرت ہے جو ان کو آئینِ پاکستان کے مطابق بیرکوں میں واپس جانے کا بولے !
لیکن فوج کو وہ لوگ بڑے پسند ہیں، جو ان کو "رج" کے گالـیاں دیں، لیکن اِن کو کرپشن کرنے دیں، اور ان کا راج قائم رکھیں۔۔۔!
انتہائی افسوسناک خبر ہے😢
ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان میں ن لیگ کی ریلی کے دوران 'اسلحہ کلچر' کی ہولناک مثال سامنے آئی ہے۔ ریلی میں فائرنگ کرنے والے شخص کا بندوق پر کنٹرول نہ رہنے سے دو افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے۔ ن لیگ کی اس خطرناک اور لاپرواہ سیاست نے دو گھر اجاڑ دیے۔