Hashim Noorzai, owner of famous Kabul Jan hotel, brutally murdered by BLA because he did not agree to pay them ransom. 🥀
BLA is about money, and not about fight for rights or freedom.
آپ کراچی، اسلام آباد یا پنجاب میں ہیں تو ٹیکس قوانین، وہیکل ٹیکس، بجلی، گیس کے بل، ٹریفک قوانین کا اطلاق آپ پہ ہو گا اگر کشمیر، KPK، بلوچستان یا اندرون سندھ میں نیشنل ہائی وے سے 30KM اندر کیطرف رہتے ہیں تو جوچاہے کریں، ٹیکس بل یاقانونی اطلاق کا پوچھنا آپکے حقوق کی خلاف ورزی ہوگی
صبح سویرے کا وقت ہے بچے اسکول جارہے ہیں۔ آپکے ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ دکانیں کھلی ہیں۔
ان دو شرپسندوں کے قید کا سن کر بلوچ عوام نے سکھ کا سانس لیا۔ خاص کر کاروباری حضرات نے۔
انشاءاللہ یہ قاتل اب کبھی نہیں نکلیں گے۔ بلوچ عوام کے ترقی کا سفر ہوچکا ہے
@BalochistanPost
نہ میں تیرا سہرا ڈٹھا نہ ہتھ بدھّا گانا
نہ میں تیری جنج چڑھائی نہ وجیا سدیانا
کیا حوصلہ ہےکیسا جگراہے اس باپ کا
شہیدکے والد کرنل اعجازاپنے بیٹے کی شہادت پر اللہ کا شکر ادا کررہے ہیں
کہتے ہیں بیٹے کو پیغام دیا تھاکہ فرش والے بھی عزت دینگے اور عرش والے.
بیٹے کی شہادت ہر گفتگو سنیں
ہر طرف ہے کربلا، کہیں تو انصاف ہو
شبیر بلوچ کے اہل خانہ دو سال سے انصاف کے منتظر تھے
راجی مچی مارچ کے دوران شبیر بلوچ کے قتل کے مقدمے میں آج انسدادِ دہشتگردی عدالت نے مارنگ بلوچ اور صبغت اللہ شاہ کو عمر قید کی سزا سنا دی
عدالتی فیصلے کے بعد شبیر بلوچ کے اہلِ خانہ کو انصاف ملا
This is the reality of the Taliban regime they cannot bear to see women empowering themselves A lady tried to seek ways to educate herself but they punish her instead of boosting her morale What a shame. #CDFChampionOfPeace#CDFEnsuredPeace#امن_کا_سفیر_پاکستان
سوہیل آفریدی نے عمران خان کے ساتھ غداری کر دی یہ تو بڑا کہہ رہے تھے، پوچھ کے بتائے گے اب کیا ہوا؟ لگتا ہے یہ دوبارہ کے پی فنڈز ہڑپنا چاہتا ہے۔
#پہلے_خان_پھر_بجٹ
خواجہ مہران کی حالیہ تقریر سے یہ بات بالکل صاف ہو گئی ہے کہ ایکشن کمیٹی کا مقصد صرف ملک کو نقصان پہنچانا ہے اور انہیں باہر سے اشارے مل رہے ہیں وہ ہمارے سکیورٹی اداروں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
#KhawajaMehran#AzadKashmir#RuleOfLaw#Pakistan
Joint Kan Katra Committee leader Umar Nazir surrenders 🤣🤣
The software update of the Joint Action Committee has started, but this time it should be a complete deletion of the software instead of an update.
The people of AJK reject such clowns who spread chaos and instability
مہمند کے علاقے شیخ بانڈہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، دو جہنم واصل ہونے والے خوارجیوں میں ایک افغانی خوارجی بھی شامل ہے،،،،
افغان طالبان آج بھی فتنہ الخوارج کی پشت پناہی سے باز نہیں آرہے ہیں 👋
یہ تو کہہ رہا ہے ہمیں حقوق نہیں کشمیر الگ چاہیے
ہمیں اپنا پاسپورٹ، الگ ملک چاہے، اور پاکستان ہم پر قابض ہے.
اگر آپ اس ایکشن کمیٹی کی حمایت کررہے ہیں تو
لگے ہاتھوں
مولانا حسین احمد مدنی اور ابوالکلام آزاد کو بھی درست مانیں، نہرو کی مخالفت بھی چھوڑیں اور پٹیل کو بھی ہمدرد سمجھ لیں.
مکتی باہنی کو بھی تسلیم کرلیں، انہیں مظلوم سمجھ لیں.
الذوالفقار کو بھی حق پر مان لیں
ایم کیو ایم کے بھولو، لنگڑے، پہاڑی، لیاری کے عزیر، اور رحمان کو بھی حقوق کے مجاہد سمجھ لیں.
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کو بھی حقوق کے علمدار کہہ لیں.
اصل میں چھوٹے برتن میں زیادہ ڈل گیا۔ انہیں دیسی گھی ہضم نہ ہو سکا۔ حکومت پاکستان نے شروع میں مذاکرات کر کے کچھ معقول مطالبات مان لئے تو انہیں لگا کہ گویا علی بابا کا چراغ ہاتھ لگ گیا ہے۔ اب ہم کوئی بھی رطب و یابس مطالبہ رکھیں گے حکومت گھٹنوں کے بل ہمارے انہیں تسلیم کرتی چلی جائے گی کہ حکومتِ پاکستان خطہ جنت نظیر میں ہر صورت میں امن چاہتی ہے، وہاں کسی قسم کے ٹکراؤ سے دشمنان ملت کو خوشی کا موقعہ نہیں دینا چاہتی۔ اس خواہش کو کم ظرفوں نے کمزوری سمجھ لیا۔
نہ یہ باسیانِ خطہ جنت نظیر کے نمائندہ ہیں، نہ ان کے ہمدرد۔ یہ طالع آزما ہیں۔ ان کے ساتھ وہی ہو رہا ہے جو آج تک فتنہ گروں اور طالع آزماؤں کے ساتھ ہوتا آیا ہے۔ ناکامی و خسران ان کا مقدر ہے۔ ان شاءاللہ۔
xیہ ہے بی ایل اے کے دہشت گرد: جس کے گلے میں پتھری مالا، گود میں سگریٹ، اور پھٹے ہوئے کپڑے ہیں، ہاتھ گندے۔ آخر دہشت گرد تنظیم نے نشہ آور چیزیں کھلا کر بلوچستان کے نوجوانوں کو کس حد تک ذہنی طور پر تباہ کر دیا ہے۔ اس ویڈیو کو دیکھیں، آپ کو اندازہ ہوگا کہ بلوچستان کے نوجوانوں کے ساتھ کیا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔
These BLA terrorists are hypocrites They cry about rights while using advanced weapons and luxury car collections
Claiming to fight for the Baloch people, they vandalize Baloch assets, burn trucks, loot banks, and turn the region into a war zone Fake saviors turned enemies😡