@TheSaadKaiser@Matiullahjan919 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
گذشتہ رات سے ایک ویڈیو اصل حقائق و واقعات کے برعکس سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، جس میں مجھے ایک موٹر سائیکل سوار کے ساتھ ردعمل کے طور پر غصے کا اظہار کرتے دکھایا گیا۔
@M_Ahsan_Tahir@thepindiz ابھی تو خاموش ہیں ہم، یہ ہماری عادت ہے
جب بولیں گے تو زمانہ بھی گواہی دے گا
تمہیں لگا کہ ختم ہو گئے ہم کہانی سے
یہ تو آغاز ہے، ابھی ہمارا باب آئے گا
#bawajepindi h@thepindiz