سارے مسلمان اُمہ کو میری طرف سے عید مبارک۔۔ اللہ پاک ہماری کوتاہیاں غلطیاں کو معاف فرما اس ملک کو اپنے حفظ و ا��ان میں فرما اور رمضان میں ہم نے عبادت کے ہے اسکو قبول فرما۔۔ (امین)
#عيد_الفطر_المبارك
#EidMubarak
@SAfridiOfficial بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں آپ خوش قسمت ہیں اللہ نے آپکو ایک اور بیٹی سے نوازا ہے، مبارک ہو🌹
ہم سب کی دعا ہےاللہ آپکو بیٹے جیسی نعمت سے بھی نوازے، آمین
@SAfridiOfficial
بابا جی کہتے ہیں،
کہ ایک دفعہ بس میں سفر کر رہا تھا...
پاس کھڑے شخص نے قومی ترانہ لگایا...
میں ادب سے اٹھ کھڑا ہوا...
اور وہ میری سیٹ پے بیٹھ گیا...
😎😎😂😂