وزیر اعلیٰ کا کوئی ضرورت نہیں ہے زیارت جنازے کے مقام سے سرکاری انتظامیہ ایف سی ڈی سی اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کے آفیسران کو جنازہ گاہ سے نکال دیا
حکومتی لوگ جنازے میں شرکت کیلئے نہ آئیں ہم اپنے شہداء کو سرکای اعزاز کے ساتھ نہیں دفنائیں گے
لواحقین شہدائے زیارت پولیس
انتہائی خساروں کے باجود، سوئی گیس کمپنی حکام نے خود کو اور سٹاف کو 1 ارب 60 کروڑ روپے کا بونس دیے ڈالا۔ دوسری طرف ایس این جی پی ایل نے اعلیٰ حکام کو چائے، کافی، حج اور کلب ممبرشپ پر ایک سال میں 11 کروڑ روپے خرچ کردئے۔
شریف خاندان کے پاس 28 آئی پی پیز ہیں، جبکہ دیگر مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں۔
آصف علی زرداری کے پاس 16 آئی پی پیز ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماؤں کے پاس 9 آئی پی پیز ہیں! ایثار رانا۔
‼️جب تک Asim Munir اقتدار کے مرکز میں موجود ہیں، پاکستان میں حقیقی بہتری ایک خواب ہی رہے گی۔‼️
⚠️ پاکستان کی موجودہ حالت ایک ایسا دور جسے تاریخ بدترین جبر اور زوال کے طور پر یاد رکھے گی:
🔴 معاشی ترقی کی رفتار 6.1 فیصد سے گر کر 2 فیصد رہ گئی
🔴 برآمدات 31.8 ارب ڈالر سے کم ہو کر 30 ارب ڈالر رہ گئیں
🔴 مجموعی قرضہ 51 کھرب سے بڑھ کر 81 کھرب روپے تک جا پہنچا
🔴 ڈالر 178 سے بڑھ کر 280 روپے تک جا پہنچا
🔴 پیٹرول 150 سے بڑھ کر 350 روپے فی لیٹر ہو گیا
🔴 بجلی کی قیمت 17 روپے فی یونٹ سے بڑھ کر 50 روپے فی یونٹ ہو گئی
🔴 ٹیکسوں کی وصولی 6.1 کھرب سے بڑھ کر 14 کھرب روپے تک پہنچ گئی
🔴 انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں
🔴 8 فروری کے انتخابات میں عوامی مینڈیٹ پر سوالات
🔴 مقبول ترین رہنما Imran Khan کی گرفتاری، تشدد اور قید کے الزامات
🔴 سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تحت 100 ارب ڈالر کی متوقع سرمایہ کاری نہ آ سکی
🔴 عدلیہ کی آزادی کمزور ہو گئی
🔴 بیرونِ ملک مخالفین پر دباؤ
🔴 عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں مقدمات
🔴 جمہوریت کو مسلسل کمزور کیا جا رہا ہے
📌 یہ صرف اعداد و شمار نہیں… یہ ایک قوم کی خاموش چیخ ہے، جسے دبایا تو جا سکتا ہے مگر مٹایا نہیں جا سکتا۔
پاکستان میں آرمی چیف غصہ کرتے ہیں اگر وزیر اعظم کسی کور کمانڈر سے ملاقات کرے میں اور وزیر اعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ دورے پر گئے وہاں کور کمانڈر کو کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ کو بریفننگ سے پہلے جی ایچ کیو سے اجازت لے لیں ۔
ڈاکٹر شہباز گل کا اورلینڈو فلوریڈا میں Release IMRAN KHAN کنونشن سے خطاب
شرمناک امر یہ ہے کہ وزیراعظم عمران خان صاحب کے نام کی تختی، جو 200 بیڈ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال اور نرسنگ کالج میانوالی کے مین گیٹ پر نصب تھی، اکھاڑ کر سٹور روم میں پھینک دی گئی۔ عمران خان صاحب نے تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہونے والا یہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی کے عوام کو تحفے میں دیا تھا، جو نہ صرف میانوالی بلکہ پورے سرگودھا ڈویژن کے لیے ایک عظیم طبی سہولت تھا، اور جس کا افتتاح انہوں نے دسمبر 2022 میں خود کیا تھا۔ موجودہ فارم 47 کی حکومت نے اس ہسپتال کو ختم کرکے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ضم کر دیا، اور اب عمران خان صاحب کے نام کی تختیاں بھی اتاری جا رہی ہیں، جس سے واضح ہوتا ہے کہ یہ حکومت عمران خان صاحب کے عوامی منصوبوں کی شناخت اور تاریخ مٹانے کی کوشش کر رہی ہے، حالانکہ عوامی منصوبے کسی سیاسی جماعت نہیں بلکہ عوام کی ملکیت ہوتے ہیں۔
بلوچستان کے لسبیلہ علاقے میں بی ایل اے کے ایمبش میں 11 پاکستانی سپاہی اور ایک افسر ہلاک۔
پچھلے 3 دنوں میں بلوچستان میں 30 سیکیورٹی فورسز اہلکار ہلاک ہوئے ہیں اور متعدد زخمی۔
ویڈیو دیکھ کر خود ہی بتائیں کہ عاصم منیر ذہنی مریض نہیں تو اور کیا ہے۔
جو باوردی کاروباری دہشتگرد سیاچن میں اپنے مرے فوجیوں کو چھوڑ کر بھاگ سکتے ہیں
جو باوردی دہشتگرد، کرنل شیر خان کی لاش کی بے حرمتی کر سکتے ہیں
وہ کاروباری باوردی دہشتگرد آج کیوں سچ بولیں گے ؟
فوج، جرنیلوں کی جنگ میں مرنے والے فوجیوں کو ماننے سے کیوں انکاری ہے ؟
@soldierspeaks
پنجاب حکومت نے حال ہی میں پنجاب آبادی اور فلاح و بہبود کے 6 ہزار سے زائد اہلکار کا محکمہ ختم کرکے اس کو پنجاب ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں زم کر دیا اب وفاق میں ایک نیشنل پاپولیشن کونسل بنا رہے ہیں جس میں وزیراعظم ہیں آرمی چیف عاصم منیر ہیں مطلب سب کام فیلڈ مارشل نے کرنے ہیں تو شہباز شریف کو آم چوسنے کے لئے وزیراعظم بنایا آبادی کنٹرول کرنے کے لئے بھی آپکو ملک کے آرمی چیف کی ضرورت پڑ گئی ہے تو پھر سیاستدان یہ پارلیمان یہ ادارے کس لئے ہیں گھر جائیں بھوکی ننگی قوم کیوں آپکا بوجھ اٹھاۓ
اسدطور
نوجوانو کا صبر جواب دے گیا!!
جوان نے عاصم ریجیم کو کھری کھری سنا دی!!
تمھارے 16 سال کے بچے اربوں روپے کے مالک اور ہم نوجوانوں کا مستقبل اندھیرے میں!!
کرسی چھوڑتے کیوں نہیں, تم سب فیل ہوچکے ہو!!
فضیلہ قاضی نے جوان کے ساتھ اتفاق کیا!!
آزاد کشمیر کے شہر کوٹلی میں ایک باوقار، شریف النفس اور انسانیت کی خدمت کرنے والے ڈاکٹر، میرا بھائی میرا کیوبن کلاس فیلو ڈاکٹر خالد، کو بغیر کسی الزام، بغیر کسی تحقیق اور صرف اس بنیاد پر کہ ان کے چھوٹے بھائی کا تعلق کشمیر ایکشن کمیٹی سے بتایا جا رہا تھا، پولیس کی جانب سے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اگر یہ درست ہے تو یہ نہ صرف قانون بلکہ بنیادی انسانی اقدار کی بھی سنگین خلاف ورزی ہے۔
اگر کسی پر کوئی الزام ہو تو اس کی تحقیقات قانون کے مطابق ہونی چاہئیں، مگر ایک بے گناہ ڈاکٹر کو محض نسبت کی بنیاد پر نشانہ بنانا کسی بھی مہذب معاشرے میں قابلِ قبول نہیں۔
آزاد کشمیر میں Pakistan Peoples Party کی حکومت سے مطالبہ ہے کہ اس واقعے کا فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ نوٹس لے، ڈاکٹر خالد کو انصاف فراہم کرے اور ذمہ دار اہلکاروں کو قانون کے کٹہرے میں لائے۔
ڈاکٹرز برادری، سول سوسائٹی اور ہر انصاف پسند شہری کی ذمہ داری ہے کہ اس ظلم کے خلاف آواز بلند کرے، کیونکہ آج اگر ہم خاموش رہے تو کل کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا۔
اللہ تعالیٰ مظلوم کو انصاف عطا فرمائے اور ظالم کو اس کے انجام تک پہنچائے۔ آمین۔
میرے چند سوالات ہیں پنجاب کی ماں مریم نواز صاحبہ عظمیٰ بخاری صاحبہ مریم اورنگزیب صاحبہ سے چار مرسڈیز ایس گلاس گارڈ
گاڑیوں کا آرڈر دیا جاتا ہے جون 2025 میں اب یہ گاڑیاں تیار ہو چکی ہیں ان چار گاڑیوں میں سے ایک گاڑی کراچی پورٹ پر پہنچ چکی ہے دوسری گاڑی اگلے 10 سے 15 دن میں پہنچ جائے گی اگلی دو گاڑیاں بھی اس کے بعد آئیں گی یہ آرڈ شاہ نواز کمپنی کو دیا گیا ہے
میرا سوال گورنمنٹ سے ہے کیا یہ گاڑیاں پنجاب گورنمنٹ نے آرڈر کی تھی؟
سید ذیشان
شہباز گل کے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیل مافیا ہے, ایک آرمی چیف کے پاس سارا power نہیں ہونا چاہیے, ہماری حکومت آئی تو ہم سارے کور کمانڈرز کو برابر پاؤر دینگے, تاکہ ایک ذہنی مریض کے پاس پاور نا رہے!!
امریکی سسٹم کی طرح!!
بلکل درست کہا, ایک بندے کے پاس اتنی طاقت نہیں ہونی چاہیے!!
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial
@MIshaqDar50 ساقا کنجر لوٹ مار چوری ڈکیتی زنا بالجبر اغواء برائے تاوان زبردستی کی فارم 47 کی حکومت جیسے کام کر کے آخر میں قرآنی آیات لکھ دینے سے گناہ دھل نہیں جائیں گےتو اور نوازشریف دونوں جہنم میں جلے گیں تیری دبئی کی پراپرٹیاں سب کو پتہ ہیں، کیسے کیسے حرامی مسلط کر دیئے ہیں فوج نے. 🖐️🖐️