چار سال حکومت کر کے، عوام پر ظلم کر کے سب کو چپ کروا کر بھی معیشت ٹھیک نہیں کر سکے۔ یہ آفیشل نمبرز ہیں- اصلی نمبرز تو شاید اس سے بھی زیادہ خراب ہوں گے!
#WhereIsImranKhan
تاریخ میں پہلی بار ایک حیرت انگیز کام ہوا ہے کہ صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کو اب گرانٹس دیں گی ایسا ہم نے کبھی نہیں سنا کہ اونچی گورنمنٹ نیچے والی گورنمنٹ سے پیسے لیتی ہے ہمیشہ ٹاپ لیول حکومت نیچے والی حکومت کو پیسے دیتی ہے ! ڈاکٹر حفیظ پاشا ۔۔۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
پہلے 6 ارب 48 کروڑ روپے میں سپریم کورٹ پڑتی تھی، اب آئینی عدالت بن گئی تو سپریم کورٹ سے نکلنے والی آئینی عدالت اور سپریم کورٹ ملا کر 13 ارب 48 کروڑ روپے میں پڑیں گی۔ اہم افادیت چاہے ختم ہوگئی، مگر سپریم کورٹ کے بجٹ میں 96 کروڑ روپے اضافے کے ساتھ 7 ارب 44 کروڑ روپے تجویز۔۔۔ فہیم اختر ملک
#pakistan @writetofahim
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پنجاب حکومت کا گوبر ٹیکس کے بعد ٹوائلٹ ٹیکس کا آغاز، محکمہ واسا اب فی بیت الخلا 2500 روپے ٹیکس چارج کرے گی، رحیم یار خان کے اسپتالوں کو ٹوائلٹ ٹیکس جمع کرانے کے نوٹسز جاری، واسا نے لالہ اقبال اسپتال رحیم یار خان کے 15 ٹوائلٹس کو ماہانہ 37500 روپے ٹیکس بھیج دیا، نجی سرجیکل کلینک کی جانب سے ٹیکس ادا نہ کرنے پر ایف آئی آر درج
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
مریم نواز سرجری کے بعد سے نظر نہیں آئیں، ایسا نہیں، وہ بیمار ہیں۔ وہ خود کو کشمیر کی بیٹی کہتی ہیں، اور جو کچھ کشمیر میں ہونا تھا، ظاہر ہے سب سے پہلے انہیں پتا ہو گا۔ اب وہ اس معاملے پر خاموش رہنا چاہتی ہیں، اور کشمیر کے حق میں نہیں بول سکتیں، اس لیے خود کو سامنے نہیں لا رہیں۔ شہباز گل
#pakistan @SHABAZGIL
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تاریخ میں پہلی بار ایک حیرت انگیز کام ہوا ہے کہ صوبائی حکومتیں وفاقی حکومت کو اب گرانٹس دیں گی ایسا ہم نے کبھی نہیں سنا کہ اونچی گورنمنٹ نیچے والی گورنمنٹ سے پیسے لیتی ہے ہمیشہ ٹاپ لیول حکومت نیچے والی حکومت کو پیسے دیتی ہے، ڈاکٹر حفیظ پاشا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
"کشمیر میں بطور اے آئی جی خدمات سر انجام دینے والے پولیس گروپ کے فہیم احمد عباسی، تھانہ لوہی بھیر (اسلام آباد پولیس) کی حراست میں موجود ہیں۔ ذرائع کے مطابق، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر چند انٹرویوز ناراضگی کا باعث بنے۔" صحافی نورالامین دانش
@Noorulamin000
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مظفرآباد: ہفتے کے آٹھویں روز بھی انٹرنیٹ سروسز معطل۔ شہریوں، طلبہ، فری لانسرز، کاروباری حضرات کے لیے پریشانی۔ حکام سے رحم کی اپیل۔ آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کئی سرگرم ارکان اور حامیوں کے کاروبار ضبط کرنے کے بعد اہم رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ۔ مظفرآباد میں پولیس کا ایک مردانہ ہاسٹل پر، ہاسٹل کے مالک اور جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رکن صہیب جاوید کی گرفتاری کے لیے چھاپہ اور مبینہ توڑ پھوڑ۔ تاہم وہ پولیس کو نہ مل سکے۔ ڈان اخبار
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
عمران خان کے دور میں سانحہ ساہیوال ہوا، بہت شور مچا، میڈیا نے بڑھ چڑھ کر مہم چلائی جو کہ اچھی بات تھی۔ ن لیگ کے دور میں چکوال میں اسی طرح کی صورتحال میں ایک گاڑی پر گولیوں کی بارش کی گئی، ایک معصوم بچی کی جان چلی گئی اور باقی زخمی ہونے کے باوجود خوش قسمتی سے بچ گئے، مگر اس پر ہر طرف مکمل خاموشی ہے۔ میڈیا کو اب انصاف دلوانے میں دلچسپی کیوں نہیں ہے؟ محمد ذیشان اعوان
#pakistan @surrakimuhammad
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
عاصم لا کے تحت ریاستی درندگی عروج پر،
راولاکوٹ دریک عید گاہ مسجد والی سائیڈ پر فورسز کی دھرنے کے شرکاء پر سیدھی فائرنگ، کئی کشمیری زخمی ہو گئے۔
#RawalakotBleeds#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
https://t.co/zZuisF5Kwo
کیسے چھوڑ دوں کشمیر یوں کو، میرا آدھا خاندان اس آزادی کی تحریک میں شہید ہوا ہے، جس میں دو سگے بھائی، سگے دو چاچو، خالہ کے بیٹے اور کزن وغیرہ۔ آج سے دس سال پہلے میرا چھوٹا بھائی شہید ہوا تھا۔ تم بھول گئے ہو، ہمارا آج بھی کشمیر سے وہی رشتہ ہے 78 سال پہلے تھا۔ ابوبکر
#pakistan@Abubakrnazir804
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں