نظام کے اپنے ہی تمام لوگ اپنے ہی کراۓ گئے الیکشنز کا خود ہی آ کر ہر روز پول کھول رہے ہیں۔ اور بیٹھنے والے پھر بھی ڈھٹائی کے ساتھ بیٹھے رہتے ہیں اور فتح کے دعوے بھی کرتے ہیں!
خواجہ مہران کا عاصم منیر کو پیغام 🛑
ہم نے اپنی جانیں قربان کی ہے, اگر تمھارا خیال ہے کہ کشمیریوں کو بلوچستان یا پختونخوا کی طرح کچل دینگے تو یہ تمھاری غلطی فہمی ہوگی!!
ہم کشمیری ہے!!🔥
Another disturbing visual has emerged from Kashmir, shedding new light on the scale of the crackdown by General Asim Munir’s army forces in Rawalakot, 'Azad' Jammu and Kashmir. The footage, dated June 7, shows the day when Pakistani security forces allegedly killed 26 protesters during efforts to suppress a growing mass uprising.
With internet services cut since June 5, the video is only now coming to light. It clearly captures security personnel firing indiscriminately as unarmed civilians flee for cover—offering a stark glimpse into the extent of Islamabad’s repression in Pakistan-administered Jammu and Kashmir.
9 روز سے آزاد کشمیر کا شہر راولاکوٹ کرفیو کی کیفیت میں ہے، جبکہ 8 روز سے پورے آزاد کشمیر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال جاری ہے۔ راولاکوٹ کے چاروں اطراف عوام کے پرامن دھرنے بدستور قائم ہیں اور لوگ اپنے مطالبات کے حق میں ثابت قدمی سے ڈٹے ہوئے ہیں۔ بازار بند ہیں، سڑکیں ویران ہیں، مگر عوامی مزاحمت، یکجہتی اور عزم میں کوئی کمی نہیں آئی۔
#RightsMovementAJK
چہرہ گواہ ہے کہ یہ جنت کا پھول تھا۔ 💔
ہجیرہ سے تعلق رکھنے والے فیضان عنایت جو کل راولاکوٹ دھرنے میں #ش ہ ی د ہوۓ تھے۔اللہ پاک ان کی شہادت کو قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین 🤲
Once again Imran Khan was taken to hospital for his eye treatment. Yet till date his family , personal doctors or lawyers have NOT been allowed to meet him or briefed about the procedure. Only informed that it has taken place. His family and doctors must be given access, it has been over 7 months now. They should also be allowed to be present when any procedure is taking place. This is inhumane and violates all international laws. Do not allow this to become a normality. #FreeImranKhan
ملتان 15ویں نمبر کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے بیٹے کی شادی پر تحریک انصاف کے چیف وہپ عامر ڈوگر، لطیف کھوسہ صاحب موجود ۔۔۔کیا انہیں نہیں پتہ کہ یہ شخص کیسے آیا اور کس طرح یہ خان کے کیسز میں قید میں کردار ادا کر رہا ہے۔
یہ پپلز پارٹی دور کے رہنماوں کی طرح جیسے وہ بھٹو کی قید میں کر رہے تھے وہی کررہیں ہیں
تمام ایم این ایز و ایم پی ایز ، پارلیمنٹیریئنز و وزراء ، کارکنان و عہدیداران 16 جون بروز منگل کو دوپہر 03:00 بجے ہر صورت اڈیالہ جیل کے باہر پہنچیں۔
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو#جون_16_کو_اڈیالہ_چلو
جن لوگوں کو ابھی تک یہ سمجھ نہیں اتی کہ مہاجرین کے نام سے نشستوں کے ذریعے کیا واردات ڈالی جاتی ہے پچاس لاکھ ابادی کے مینڈیٹ پہ وہ ملاحظہ فرماءیں وادی کے نام پہ منتخب قراردیے جانے والے افراد کے ووٹ
اتنے ووٹوں پہ تو کسی بلدیہ کا کونسلر یا ضلع کا ڈسٹرکٹ کونسلر بھی منتخب نہیں ہوتا اور اوپر سے انتخاب بھی انتظامیہ کرواتی ہے جس پہ ازاد کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر کا کوءی کنٹرول اور اختیار نہیں ہوتا
اس ظلم کے خلاف اٹھنا کیا غداری۔ہے؟
لیڈر جیل میں بھی سات ماہ سے غائب ہے بجائے کے پی کے کے بجٹ کو روک کر فاشسٹ حکومت پر ملاقات کے لیے پریشر ڈالنے کے آپ وہ کمینےانسان ہو جنہوں کرنل کو خوش کرنے کے لیے سرپلس بجٹ دے کر کس کا بھلا کیا ہے اب جب کوئی سوال کرے تو بدمعاش پُھپھی کی طرح فضول طعنے دے رہے ہو
"ایک مسنگ پرسن کے نام "
یہ ٹویٹ ایک مسسنگ پرسن کیلئے ہے -
مسنگ پرسن جو پچھلے تین سال سے نہیں دیکھا گیا ' اور پچھلے تین ماہ سے اس کے خاندان میں سے کسی نے اس سے نہ بات کی نہ ملاقات کی -
مسنگ پرسن جو پاکستان کا سب سے مقبول پرسن ہے لیکن غائب ہے -
مسنگ پرسن جس کی ایک آنکھ مسنگ کردی گئی لیکن اس نظام اور اس عوام کے کان پر جوں تک نہ رینگی -
مسنگ پرسن جس کا مقدمہ نہ کسی تھانے میں درج ہوتا ہے نہ کسی عدالت میں دائر ہوتا ہے -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کی سپریم کورٹ ہی مسنگ ہوگئی- وہاں عدل مسنگ ہوگیا - وہاں انصاف مسنگ ہوگیا -
مسنگ پرسن جس کس انتخابی نشان مسنگ کردیا گیا جس کا بیلٹ باکس مسنگ کر دیا گیا -
مسنگ پرسن جس کو مسنگ کرنے کیلئے اس ملک کا آئین ترمیم زدہ کرکے مسنگ کردیا گیا -
مسنگ پرسن جس کے سب مقدمے بھی ماوراے عدالت ' جس کی سب سزائیں بھی ماوراے عدالت - جس پر الزام بھی ماوراے عدالت - جس کا انجام بھی ماوراے عدالت -
مسنگ پرسن جس کے وسیلے سے اس ملک میں کینسر مسنگ ہونے لگا ' پر آج وہ خود آمریت کے کینسر سے گھائل مسنگ نظر آتا ہے -
مسنگ پرسن جس کے اپنے بھی مسنگ ' جس کے سجن بھی مسنگ ' جس کی عوام بھی مسنگ ' جس کے منسٹر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے وکیل بھی مسنگ ' جس کے مشیر بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی جیل کے باہر دھرنا بھی مسنگ ' عوام کا بپھرنا بھی مسنگ - پارٹی کا احتجاج بھی مسنگ - کوئی ہڑتال کوئی لانگ مارچ بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کی میڈیا پر سے اب خبر بھی مسنگ ' جس کا نام بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس نوجوان کا سیاست میں اشتیاق بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بغیر اس ملک کے غریب کا "احساس " بھی مسنگ ' جس کے بعد بے گھر کی "پناہ گاہ " بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد بیمار کا "ہیلتھ کارڈ" بھی مسنگ ' جس کے بعد "بلین ٹری اور ماحولیات" کی بات بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد ملک کا وقار بھی مسنگ ' آزاد خارجہ پالیسی کا انداز بھی مسنگ -
مسنگ پرسن جس کے بعد وردی کی حرمت بھی مسنگ اور پاسبان سے محبت بھی مسنگ -
یہ میرا کالم اس مسنگ پرسن کے نام ہے جس کا مسنگ ہونا اب اس ملک ؛ اس نظام اور اس عوام کیلئے ایک نیو نارمل بنتا جارہا ہے اور سب سے زیادہ تشویش کی بات یہ ہے کہ اس نسیان اور اس بیوفائی اور طوطا چشمی پر ہمارا ضمیر بھی مسنگ -
قلم کی جسارت وقاص نواز
-----------------------------------------------------
@MoeedNj@ImranRiazKhan@SabeeKazmi786@ARYSabirShakir@MarioNawfal@soulful7867@salmanAraja@SohailAfridiISF
کیا ایکسپریس نیوز والے بتانا پسند کریں گے کہ راولاکوٹ میں ریل پٹری کب بنی؟جس پرانی کھڑی گاڑی پر گولیوں کے نشانات دکھا کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے، ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ ریل راولاکوٹ سے کہاں جا رہی تھی؟جھوٹ بولنے کے لیے بھی عقل چاہیے۔
پروپیگنڈا کرنے سے پہلے کم از کم اتنی تحقیق تو کر لیا کرو کہ جس شہر کی خبر چلا رہے ہیں وہاں ریل کی پٹری ہے بھی یا نہیں۔