@PTIofficial ہمیں ہمت نہیں ہارنی دل نہیں چھوڑنا ہمیں امید نہیں توڑنی،اپنے ووٹ کا سہی استعمال کرنا ہے، ہم جس انتخابی نشان پر مہر لگانا چاہتے تھے وہ تو ہم سے چھین لیا گیا ہے۔ہم نام نہیں لے سکتے لیکن ہمارے دل میں جو نام چھپ چکا ہے،اس کو ہم نے اپنے ووٹ کے لئے استعمال کرنا ہے۔ #فیصلہ_اب_عوام_کرےگی
افواج پاکستان کا ویژن چیک کریں کہ فارم 47 کے ذریعے بنایا گیا وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال جنیوا میں جس CEO سے بھیک مانگنے کھڑا ھے وہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر (پی ایچ ڈی گولڈمیڈلسٹ) عمران خان کی کابینہ میں معاون خصوصی برائے سماجی بہبود اور احساس پروگرام کی معمار تھیں اور اس ایماندار خاتون نے بےنظیر انکم سپورٹ میں 8 لاکھ جعلی پروفائلز کی نشاندہی بھی کی تھی جنہیں ماہانہ اربوں روپے کی ادائیگی کی جا رہی تھی۔
عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد پاکستان آرمی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر پر جعلی مقدمات بنائے اور انہیں ملک چھوڑنا پڑا۔
آج دنیا اسی قابل CEO سے فائدہ اٹھا رہی ھے اور دوسری طرف مریم نواز، عظمی بخاری کے بدنما چہرے عاصم منیر کا ویژن ہیں
@OfficialDGISPR
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔
جس وقت رینجرز اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف بڑھ رہے تھے توڑ پھوڑ کرتے ہوئے، اس وقت عمران خان گھبرائے نہیں اور ہمیں کہا کہ بطور ثبوت ان کی ویڈیوز بنا لو،
رینجرز والوں نے ہمیں بہت مارا میں نے اُس دن اُن کی آنکھوں میں ہمارے لیے نفرت اور خون دیکھا، ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتہ
9 مئی پاکستان کے خلاف سازش تھی، یہ ثابت ہوا ہے۔ عمران خان کو جیل میں بھیج کر پاکستان کا آئین توڑ دیا گیا۔ مارشل لا پلس نظام متعارف کرایا گیا۔ 26ویں اور 27ویں ترمیم کر کے آئین پاکستان ختم کیا گیا۔ 9 مئی کے بعد جو کچھ بلوچستان، خیبر پختونخوا اور فاٹا میں ہوتا تھا، وہ سب پہلی بار پنجاب میں کیا گیا۔ لوگوں کی چاردیواریاں پھاڑی گئیں اور عزتوں کو پاؤں تلے روندا گیا۔
مراد سعید کا بیرسٹر شہزاد اکبر کو خصوصی انٹرویو
@MuradSaeedPTI@ShazadAkbar
یہ نوجوان اکرام وزیر ہے جس کا تعلق ضلع بنوں سے ہے، 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد وہ پُرامن احتجاج میں شریک ہوئے جس کے بعد انہیں گرفتار کر لیا گیا، اکرام وزیر کئی ماہ تک فوجی حراست میں رہے، بعد ازاں ملٹری کورٹ نے انہیں 9 سال قید کی سزا سنا دی۔
اس وقت وہ بنوں سینٹرل جیل میں اپنی سزا کاٹ رہے ہیں۔
اکرام وزیر ایک طالب علم تھے، اور گرفتاری سے صرف تین ماہ قبل ان کی شادی ہوئی تھی، ان کی اہلیہ آج بھی اسی امید کے ساتھ انتظار کر رہی ہیں کہ شاید آج یا کل ان کے شوہر رہا ہو جائیں۔
یہ صرف ایک کہانی نہیں، بلکہ ظلم، جبر اور اُن لوگوں پر ہونے والے مظالم کی ایک دردناک داستان ہے جنہوں نے اپنے مؤقف پر قائم رہنے کا فیصلہ کیا۔
قوم اکرام وزیر جیسے بہادر نوجوانوں کو سلام پیش کرتی ہے۔
#مئی9_یوم_جبر
#May9th_FalseFlag
سب سے پہلے ایک بائیس گریڈ کا آفسر کیسے فیصلہ کرتا ہے کہ مُلک کا وزیراعظم مُلک کی بہتری کر رہاہے یا مُلک کو تباہ کررہا ہے اُس نے کِسطرح یہ فیصلہ کیا ؟
سابق وزیراعظم عمران خان
#مئی9_یوم_جبر
”محسن نقوی کے چینل کو فنڈنگ کون دیتا رہا ؟ کس کے فرنٹ مین تھے؟ محسن نقوی کے نگران وزیراعلٰی بننے کا پہلا مقصد تحریک انصاف کے خلاف پنجاب میں کریک ڈائون کرنا تھا۔ اس کارنامے کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں وفاق میں وزیر بنایا گیا تا کہ وہ کھلے عام پوری طرح یہ کام جاری رکھ سکیں۔ فروری 2024ء انتخابات سے پہلے ہی چیئرمین پی سی بی بنا دیا گیا۔ وزیر داخلہ بن کر دہشتگردی کے خلاف کیا حکمت عملی دکھائی ؟ 26 نومبر 2024ء کو کارکنان پر گولیاں چلائی گئیں جس کا کریڈٹ بھی محسن نقوی کے کھاتے میں ہے۔ مریم نواز نے وزیراعلٰی پنجاب بن کر تحریک انصاف کے خلاف پنجاب میں کریک ڈائون کو جاری رکھا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
#PakistanUnderAsimLaw
پچھلے چار سال میں PTI کے جتنے لوگ شہید ہوئے، زخمی ہوئے، گرفتار ہوئے، خاندان تباہ ہوئے، کاروبار تباہ ہوئے، زندگیاں تباہ ہوئی، خواتین پر ظلم ہوئے۔۔۔ شاید ہی پاکستان کی تاریخ میں کبھی ایسا ہوا ہوگا۔
اللہ پاک سب کے لئے آسانیاں پیدا کرے اور مجھے پکا یقین ہے اچھے دن ضرور آئیں گے ❤️
پاکستان کی جمہوریت کا شیرازہ بکھیرنے کیلئے #May9th_FalseFlag آپریشن کا سہارا لیا گیا۔
وہ جماعت جس نے اپنی 26 سالہ تاریخ میں کبھی بھی تشدد کی حمایت نہیں کی اسےکسی بھی قسم کی تحقیقات کے بغیر بار بار مورودِ الزام ٹھہرانےکا سلسلہ جاری ہے۔ یہ تماشہ بہرحال بند ہوناچاہئیے۔ہم عدلیہ سےملتمس ہیں کہ اس معاملےکی آزادانہ تحقیقات کا اہتمام کیا جائے اور قانون کو اپنی راہ لینے کا موقع دیا جائے۔
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
میں شوکت بسرا حلفاً اللّٰہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں چیئرمین عمران خان نے کبھی کسی اجلاس چاہے وہ وزیر اعظم ہاؤس میں ہو، زمان پارک میں۔ کبھی عمران خان نے نہیں کہا کے فوجی تنصیبات پر حملہ کرنا ہے یا شہداء کے مجسموں کی توہین کرنی ہے۔ کپتان نے ہمیشہ کہا فوج بھی میری ملک بھی میرا
مجھے رینجرز نے گریبان سے پکڑ کر گرفتار کیا اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے،
مجھ پر الزام لگایا گیا کہ مجھے کرپشن کے الزام میں گرفتار کیا گیا،
دنیا مجھے کرکٹ کے زمانے سے جانتی ہے، واحد پاکستانی ہوں جسے پاکستانی قوم سے زیادہ پیسہ دیتی ہے شوکت خانم ہسپتال کے لیے، عمران احمد خان نیازی