کراچی کی راشد منہاس روڈ سرگودھا کے کچہری پل لاہور کے لبرٹی چوک سے سیالکوٹ کے قلب راولپنڈی کی مری روڈ اسلام آباد زیرو پوائینٹ تک عوام کے جم غفیر کی وڈیوز آپ ٹی وی چینلز کی تازہ ترین حاصل کردہ آزادی کی وجہ سے ٹی وی سکرینز پر دیکھ سکیں نہ دیکھ سکیں سوشل میڈیا ان وڈیوز سے لبریز ہے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا ہے جہاں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس وقت کریز پر عابد علی اور عمران بٹ موجود ہیں۔
https://t.co/smhwj2TMOi
میری عمران خان کی حمایت کی بنیادی وجوہات میں شامل میرا یقین ہے عمران خان کو مال ومتاع کی لالچ نہیں نہ وہ کسی مالی کرپشن میں ملوث ہوسکتا ہے نہ کسی ساتھی کو جان بوجھ کر پیسے بنانے دے سکتا ہے نہ کسی ��رب بادشاہ سے زاتی مراعات کا متمنی ہے جنون کی حد تک خواہش ہے پاکستان میں بہتری آئے