عوام جیو کا بائیکاٹ کیوں نہیں کررہی ہے ۔ آج چیک کیا تو ضبط ڈرامہ جس میں مسجدنبوی ﷺ والی تصویر سارہ اعجاز خان نے پھینکی ۔ اسی ڈرامے پر 7 ملین ویوز آئے ہوئے ہیں تازہ قسط پر
یہی ویوز ان چینلز کو مزید حوصلہ دیتے ہیں ۔ عوام تھوڑی سی شرم پیدا کرے اور ان کے ڈرامے دیکھنا بند کرد��
نوٹ کر لیں : 1953 میں ختم نبوت اﷺ کیلئے 10000 بندے شہید ہوئے !
ناموس رسالت کا مسئلہ پوری کائنات کا جداگانہ مسئلہ ہے ، اب 2026 میں بھی ہم لاکھوں کروڑوں مسلمان ختم نبوت اﷺ پر شہید ہونے کیلئے تیار ہے !
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever
گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاج کے بعد حیدر آباد سندھ سے امیر ضلع حافظ ذیشان ربانی کو سادہ لباس میں ملبوس افراد نے چادر اور چار دیواری کا تحفظ پامال کرتے ہوۓ حراست میں لے لیا،
ہائی الرٹ ‼️
کراچی و سندھ کے بعد اب خیبرپختونخوا میں بھی کریک ڈون شروع 😡
تمام کارکنان اپنی حفاظت یقینی بنائیں اور اپنی نظریں مرکز پر رکھیں‼️
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
🚨🚨🚨
الحمدللہ رب العالمین عشقِ رسالت ﷺ میں حضور خاتم النبیین ﷺ کے غلام لاہور پریس کلب کے باہر لبیک یا رسول اللّٰہﷺ کے نعرے لگاتے ہوئے 🙌🙌🇵🇸🇵🇸⚔️⚔️
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
Ban Geo Forever