ایک ہفتے یا ایک ایک دن میں دس دس اکاؤنٹ سسپینڈ کرو ہم نے ایک ہی قسم کھائی ہے
مر جائیں گے ظالم کی ہمایت نہ کریں گے✌🏻❤️🔥
Follow My New Account👇🏻
@usman1_313
لبیک ایک بار پھر میدان عمل میں آ چکی ہے 🚨📢
13 اکتوبر 2025 مریدکے سرعام اندھا دھند فائرنگ کر کے سینکڑوں کارکنوں کو ش۔۔ہید گیا، قیادت کو اغواء کرلیا، ہزاروں کی تعداد میں کارکنان پر جھوٹے مقدمات درج کر کے انکو اندر کردیا لیکن نظریے کو شکست نہیں دے سکے۔ آج کے یہ شاندار مناظر اس بات کا ثبوت ہیں کہ لبیک اپنے ذات کیلئے خاموش رہے، کوئی احتجاج نہیں کیا لیکن جب کائنات کی عظیم ترین شخصیت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ناموس پر پہرہ دینے کا وقت آیا تو خُوف کے بت توڑ کر میدان میں آگئے۔
اس جذبے اور جرات کو سلام۔
کل تحریک لبیک پاکستان کے ملک گیر احتجاج نے اُن بہت سے لوگوں کو حیران کر دیا جو یہ سمجھ بیٹھے تھے کہ لبیک کو ختم کر دیا گیا ہے۔
میرے لیے البتہ یہ ہرگز حیران کن نہیں تھا، کیونکہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی جبری گمشدگی کے حوالے سے ایک حالیہ انٹرویو میں ٹی ایل پی کے وکیل برہان معظم ملک صاحب نے تحریک لبیک پاکستان کو جماعتِ اسلامی سے بھی زیادہ "منظم" قرار دیتے ہوئے کہا تھا کہ لبیک کے ووٹرز کی تعداد کروڑوں تک پہنچ چکی ہے۔
مکمل انٹرویو سننے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں:
https://t.co/FMBjfSlnUT
ملک بھر میں تحریک L پاکستان کی کال پر جیو نیوز کی حضور خاتم النبیین ﷺ کی شان میں ناقابل برداشت جسارت کے خلاف بھرپور احتجاج !
تحریک لببیک والوں جیسا کوئی نہیں ❤️🤲
کم از کم PTI والوں کو یہ حق نہیں پہنچتا
کہ وہ تحریک لببیک والوں پر طنز کریں
آپکا اپنا لیڈر سینکڑوں دنوں سے جیل میں ہیں
آپ لوگوں نے کیا کیا ہے عمران خان کے لئے
سوائے ٹویٹر پر گھر سے ٹویٹ کرنے کے
میرا تعلق JUIسے ہیں مگر میں جیو نیوز کو ہمیشہ ہمیشہ کے بند کرنے کا مطالبہ کرتا ہوں
مارچ کراچی میں ‼️
جب بابا جی علیہ الرحمہ کا نام پکارا گیا تو عوام اہلسنت کے جذبات
عزت اسی کی ہوگی جو آقا کریم ﷺ کی عزت کی بات کریگا
میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ہمیشہ اپنے حبیب ﷺ کا وفادار رکھے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
اگر لبیک والے نہیں نکل رہے تھے تو وجہ کمزوری یا خوف نہیں بلکہ قیادت کی طرف سے خاموشی کا حکم تھا اور آج جب قیادت کی طرف سےاعلان ہوا تو تمام طاقتوں نے دیکھ لیا کہ وہ پوری شان سےنکلے
اور سب جان لیں کہ مقدسات اسلام کی اہانت پر لبیک خاموش نہیں رہ سکتی
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
بغیر مرکزی قائدین بغیر امیر تحریک کے ملک بھر میں بھرپور طریقے سے ناموس رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے احتجاج ریکارڈ کروانے پر تحریک کے تمام کارکناں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں سانحہ مریدکے کے بعد آج جس طریقے سے پر امن احتجاج کیے گئے اس پر سب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ۔پاکستان زندہ باد پائندہ باد