بلوچ رو رہا ہے، پہاڑوں پر چڑھا ہوا ہے۔ پختون رو رہا ہے کیونکہ روزانہ شہید ہو رہا ہے؛ کبھی پولیس کا جوان شہید ہوتا ہے، کبھی عام عوام شہید ہوتی ہے۔
مقامی لوگ رو رہے ہیں، روزانہ ان کی چادر اور چار دیواری کی پامالی ہوتی ہے۔ کل عمران خان صاحب کے خاندان کی خواتین، جن کے ساتھ تین، چار اور چھ سال کے بچے بھی تھے، انہیں پنجاب میں اٹھا لیا گیا۔
پنجاب میں پنجابی رو رہا ہے، سانس لینے کی آزادی نہیں۔ سندھ رو رہا ہے، گلگت بلتستان رو رہا ہے، کشمیری رو رہا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کشمیریوں پر گولیاں چلیں، 26 نومبر کو سو سے زیادہ لوگ شہید ہوئے۔
مریدکے میں ہمارے ٹی ایل پی کے دوست شہید ہوئے، اہلِ تشیع احتجاج کر رہے تھے تو 35 لوگ شہید ہوئے۔ کشمیر، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں شہادتیں ہو رہی ہیں۔
جب ہر طرف لوگ رو رہے ہوں تو نفرت پیدا نہیں ہوگی تو کیا ہوگا؟ کون ان سب کو اکٹھا کرے گا؟ کیا کوئی ایسا لیڈر موجود ہے جو تمام قوموں اور تمام صوبوں کو اکٹھا کر سکے؟
عمران خان صاحب واحد لیڈر ہیں جو قومی یکجہتی کی علامت ہیں، جو پاکستان کے وقار اور عزت کو دوبارہ بحال کر سکتے ہیں۔ کروڑوں پاکستانیوں کا دل عمران خان صاحب کے ساتھ دھڑکتا ہے۔
یہ ہے بریگیڈیئر عمر شریف، سیکٹر کمانڈر آئی ایس آئی خیبرپختونخواہ۔ یہ ہے وہ حرامخور، پنجاب رجمنٹ سے، جو کے پئ جمہوری لیڈران اور ان کے خاندانوں کا اغواء کروا رہا ہے۔ یہ سیکٹر کمانڈر پنجاب بریگیڈیئر رضوان شریف کا کورس میٹ ہے
@cutehunmee کل کو اگر یہ ناسور خدا نا خواستہ جنرل بن جاتا تو پتا کیا کیا ظلم ڈھتا لوگوں پر۔۔۔۔۔! اللہ کا شکر ادا کریں اللہ نے ٹائم سے اپنے پاس بلوا لیا اور حرام موت مرنے سے بچایا
یہ فوٹیج پاکستان میں جاری فوجی ایجنسیز کی بدمعاشی کی سب سے بڑا ثبوت ہے
صوبائی وزیر فضل شکور کو پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ایجنسیوں کے اہلکاروں نے دن دیہاڑے اغوا کیا اور ان کی گاڑی پر فائرنگ بھی کی
گذشتہ روز صوبائی وزیر شکیل خان کو بھی ایسے ہی اغوا کرنے کی کوشش کی گئی اور ان پر فائرنگ کی گئی - جوابی فائرنگ پر شکیل خان کے خلاف ہی FIR درج کروا دی گئی اور مسلسل پولیس اور انتظامیہ کو پریشرائز اور بلیک میل کیا جا رہا ہے کہ وہ بھی ان کا ساتھ دیں
اس وقت وفاق کی جانب سے لگایا گیا آئی جی پولیس KP ذوالفقار حمید بھی ایجنسیوں کے اشاروں پر چل رہا ہے اور ایجنسیوں کی بدمعاشیوں پر پولیس کو ایکشن لینے سے روک رہا ہے.
Former Prime Minister Imran Khan remains arbitrarily detained, and now, the political crackdown has escalated to family members: his sister Aleema Khan was taken into custody in Lahore by Pakistan's military regime under preventive detention laws (MPO) to suppress advocacy ahead of planned peaceful demonstrations.
The deployment of state power to silence political opponents and their families represents the historically worst form of fascism in the country and is becoming a norm under #AsimLaw
وائیٹ ھاوس پہنچنا، ایران پہنچنا، سعودیہ پہنچنا سب وقتی بریک تھرو نے ناپاک فوج اور اونا دے پیادیاں دی حکومتاں مطلب بدمعاشی نو طول دین لئی، لیکن پاکستان اور ایدھی 25 کروڑ عوام اک حقیقت نے، ایہہ تمام پنجابی پنڈاں دے جرنیل اور آئی ایس آئی مافیا کسی نا کسی دن اسی عوام دے تھلے آن گے۔
پاکستان دی سب تو ودی حقیقت عمران خان ہے۔
Thank you Lahore for the massive support & the biggest jalsa in my 26 years in politics; and the most responsive and passionate audience. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آپ کو لگ رہا ہوگا کہ یہ بھارتی فورسز جنتر منتر میں طلباء پر حملہ آور ہو گئی ہیں اور ان کو سیدھی گولیاں مار رہی ہے
لیکن آپ غلط سوچ رہے ہیں، یہ پاکستانی فورسز ہیں اور یہ دارالحکومت اسلام آباد میں پرامن مظاہرین کو مار رہی ہیں اور آپ کو یہ جان کر بھی حیرانگی ہوگی کہ بھارت میں ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی گئی