@siasatpk مریم نواز سچ کہہ رہی ہیں کیونکہ ایک روپیہ قیمت بڑھنے سے ان کو اتنا فائدہ نہیں ہوتا اس لیے جب تک عام چیزوں کی قیمتیں سو دو سو نہ بڑھ جائیں ان کا رونا ہی بند نہیں ہوتا
@Aadiiroy2 یہ قانون صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو بیرون ممالک محنت مزدوری کے لیے جا کر ذرئع مبادلہ پاکستان بھیجتے ہیں امیروں کے لیے یہ قانون نہیں ہے کیونکہ امیروں نے کچھ پاکستان واپس لانا ہی نہیں ہوتا اور جتنا مال وہ لے جاتے ہیں اُن کو کوئی روکنے وال����یدا ہی نہیں ہوا
کوئی شک نہیں ان کی قابلیت پر کہ ن لیگ کی حکومت کو ۱۲۶ دن کا دھرنا نہ گِرا سکا اس قادیانی عورت نے اپنی قابلیت پر ن لیگیوں کا گھر سے نکلنا محال کر دیا تھا حکومت لپیٹ کر گ میں دے دی تھی اس قابل عورت نے اور اگر ایسا نہیں تھا تو اُس سازش والے کی پھانسی کی ویڈیو شئیر کر دیں
میڈم انوشہ رحمان صاحبہ کے خلاف سازشیں کروانے والے ان کی قابلیت سے خوفزدہ ہیں اور وہ جانتے ہیں ہیں کہ ماضی میں وہ میڈم انوشہ کے خلاف سازشیں کر کے پارٹی میں اپنی کچھ جگہ بنا پائے ۔ سازشی کردار��ں کا کابینہ توسیع کے موقع پر ہر بار میڈم کے خلاف سازشی تحریک چلوانا اب سب سمجھ گئے ہیں۔ پجھلے 20 سال سے میڈم انوشہ پارٹی سیکریٹیریٹ اور الیکشن سیل کی نگرانی کر رہی ہیں اور براہ راست پارٹی صدر کے زیر سایہ اپنے فرائض سر انجام دے رہی ہیں۔ کچھ لوگوں کو یہ سب ہضم نہیں اور وہ پیڈ سوشل میڈیا کمپین چلوا کر اپنی کرسی بچانے کی کوشش کر رہے پیں۔
مسلم لیگ ن کی حکومت کو 126 دن کے دھرنے سے اتنا نقصان نہیں پہنچا جتنا نقصان اس عورت انوشہ رحمان کے پیش کیے گئے بل نے پہنچایا تھا
اسٹیبلشمنٹ نے 126 دن والے دھرنے پر سر دھڑ کی بازی لگا کر بھی نوازشریف کی حکومت کو نا گرا سکی تھی
اس محترمہ کے پیش کردہ بل کی وجہ سے تحریک لبیک کو اسٹیبلشمنٹ نے گود لے لیا اور مزہبی جھتوں نے ن لیگیوں کا گھروں سے نکلنا مشکل کر دیا
ن لیگ نے اپنی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا انہوں نے سو گنڈے بھی کھانے ہوتے اور سو جوتے بھی
@SyedIHusain مجھے تو آپ ایک انتہائی گھسے پیٹے لگے اور آپ کو اس ریپلائی کی وجہ سے شخص کہنا بھی انسانیت کی تذلیل ہوگی ڈائیلاگ آج بھی اپنی پوری آب وتاب کے ساتھ درست ہے اور جن لوگوں نے عورتوں کے حقوق پورے نہیں کیے یا پورے ادا نہیں کیے وہ گھٹیا اور گھسے پٹے ہیں
@bankay_mian62 مجھے تو لگتا ہے پیسوں کی ادائیگی پوری نہیں کی گئی چڑیل کو پھر چڑیل نے پھینٹی لگوا دی ہوگی ڈرائیور کو اور سفید ساڑھی میں ملبوس چڑیل کیا انڈیا سے امپورٹ ہوئی ہے ؟
@Aasma_Official@WaseemBadami ایل کا مقابلہ یہ ویسا ہی مقابلہ ہونا ہے جیسے آئی پی پیز کمپنیاں بنی اور بجلی سستی کرتے کرتے ۵۵ روپے فی یونٹ تک د��نیا کی سستی ترین بجلی فراہم کر رہے ہیں یہ بے غیرتی والی خبر دیکھ کر لگ رہا ہے یہ باقی ملکوں کی ائیر لائنز پر پابندی لگوا دیں گے پھر کرایہ مرضی کا سیٹ کریں گے
@MaleehaHashmey ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا شائد ففٹی ففٹی دوبارہ آن ائیر ہوا ہے کیونکہ پی ٹی وی کے لیے اچھا شو ہوا کرتا اب دوبار لانچ کیا جارہا ہے اسی کے خاکے لگتے ہیں
@mianshahidzaman جھوٹ بول رہا یہ بزرگ کیونکہ حضرت ابرہیم علیہ السلام کی شبیہہ کو زعفران سے ڈھک دیا گیا تھا اوریہ کام بھی خود اپنے ہاتھوں سے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کیا تھا شبیہہ کو نکالا نہیں گیا تھا