عمران خان پر تہمتیں لگانے والے خود زانی، بدکار، اغوا کار اور درندے نکلے۔ چوروں، لٹیروں اور بدکاروں کا خاندان نکلا۔ خان پر سوائے الزامات کے ایک رتی برابر بھی ثابت نہیں کر سکے۔ اللہ الحق ہے۔ انعم شیخ
#pakistan@iAnumSheikh
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اج 92 ورلڈ کپ فائنل میچ دوبارہ وائرل ہے 🔥
کیوںکہ کل آمریکی اوورسیز پڑھے لکھے جاہل ڈاکٹروں نے عاصم منیر کو خوش کرنے کے لیے عمران خان کے چہرے کو Blur کیا تھا! @APPNA
بیشرم تنخواہ دار ڈاکٹر تمھاری ہمت کیسے ہوئی!!
نام اور یہ تصویر دونوں یاد رکھنا
اس نام اور اس شخصیت کو دلوں سے نکالنے کیلے لوگوں کو گولیاں تک ماری گئی کئی نوجوان بزرگ بچے شہید ہوگیے اس محبت میں سینکڑوں ایسے ہیروز آج بھی جیلوں میں قید ہے اس شخص کی محبت میں لیکن آج بھی اس شخص جس کا نام ہے عمران احمد خان نیازی المعروف سسٹم کا باپ دلوں کا بادشاہ اس کی محبت کو کوئی بھی دلوں سے نہیں نکال سکا اور نا نکال پائے گا کوئی ۔۔
#westandwithimrankhan
ناقص و غلام پالیسی کے نتائج
آئے روز بلوچستان میں عوام کو مارا جا رہا ہے
ٹرانسپورٹ جلائے جا رہے ہیں
سیکیورٹی اہلکاروں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
آخر بلوچستان کو کہاں کھڑا کرنا چاہتے ہو؟
اس تمام حالات کی زمیداری فارم سینتالیس حکومتوں و آلہ کاروں پر عائد ہوتی ہے۔
عاصم منیر نے عمران خان کی تصویر ڈی فیس کیا,
جبکہ عاصم منیر کا اپنا کوئی کارنامہ نہیں, بلکہ اسکے پیٹی بند جرنیل پاکستان کے دو لخت کرچکا, اور عمران خان پاکستان کو ورلڈ چیمپیئن بنا چکا, پاکستان کو 3 کینسر ہسپتال اور نمل یونیورسٹی بناکر دیئے
عاصم منیر عمران خان کے جوتے کے برابر بھی نہیں
داتا صاحب کے ایک مستقل مرید نے بتایا ہے کہ اسحاق ڈار نے گزشتہ رات داتا صاحب دعا مانگتے ہوئے کہا کہ بابا جی جتنے چکر میں لگاتا ہوں کوئی دوسرا نہیں لگاتا اسکے باوجود کہیں نا کہیں پھنس جاتا ہوں اگر یہ سلسلہ ختم نا ہوا تو میں بابا بدل لوں گا۔ غیب سے آواز آئی کہ بیٹا تم ایک دفعہ حرکتیں بدل کر دیکھو۔
عمران خان کی غیر قانونی قید تنہائی ایک جرم ہے ۔ عدالت کے ذریعے دی گئی نا انصافی پر مبنی سزا میں اس کا کہیں ذکر نہیں۔
جیل کی انتظامیہ کس کے کہنے پر اس کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے؟
#ReleaseImranKhan
بوٹ کے تسمے سے لٹکتا ہوا بلاول بھی آپ کو جمہوریت پر تبصرے کرتا نظر آتا ہے ، یہ جانتا ہے کہ حکومت کرنی ہے تو بوٹ سے دور نہیں ہونا ورنہ عوام میں جانے کے تو قابل نہیں ۔۔۔
اگر اس گروہ کو دنیا کی بہترین اکانومی والے ملک پر مسلط کردیا جائے تو یہ اس ملک کو بھی اسی طرح تہس نہس کردیں گے۔ ان سب کا کام لوٹ کھسوٹ کر اپنے ذاتی اثاثے جمع کرنا ہے۔
#ڈاکو_ڈفر_الائینس
کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ آج مزاحمت کی نشان علیمہ خان راولپنڈی دہشت گردی عدالت پہنچ گئی
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
ان کے تو ووٹ بھی نہیں بنے
انہیں PTI کے کھاتے میں ڈالا جائیگا
یا خوارج کے ؟اور انہیں ڈرون مارا جائیگا یا سی سی ڈی کے حوالے کیا جائیگا ؟
ان میں سے تو کوئی ڈار بھی نہیں۔ 🤕