کبھی لاہور تو کبھی اسلام آباد تو کبھی اڈیالہ جیل جبکہ آج مزاحمت کی نشان علیمہ خان راولپنڈی دہشت گردی عدالت پہنچ گئی
آپ کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائے گی ♥️
ان کے تو ووٹ بھی نہیں بنے
انہیں PTI کے کھاتے میں ڈالا جائیگا
یا خوارج کے ؟اور انہیں ڈرون مارا جائیگا یا سی سی ڈی کے حوالے کیا جائیگا ؟
ان میں سے تو کوئی ڈار بھی نہیں۔ 🤕
ہر وہ عہدے دار کتے سے بد تر ہے جو عمران خان پر ظلم کرنے والوں سے مفاہمت کر رہا ہے ان کی محفلیں انجوائے کر رہا ہے ان کی ناجائز رجیم کو کندھا دے رہا ہے ،
تین سال کے کتے اسمبلیوں میں بیٹھے ہوۓ ہیں عہدے انجوائے کر رہے ہے اور خان کی کوئ خبر نہیں کہ کس حال میں ہے ۔۔
عمران خان کی یہ تصویر بھی وائرل ہے!!
سخت گرمی میں, پیسنے میں شرابور, پاکستان کا فخر, پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان, عمران خان کو عاصم منیر نے ناحق قید رکھنا ہے!!