ہمارے سابقہ وزیراعظم خان کی جوتی کے
برابر بھی نہ تھے
لیڈر اور لٹیروں میں فرق جان کر جیو
نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کی شان بیان کی ہے اللّہ پاک عمران خان کو دنیا اور آخرت کی تمام عزتیں عطا فرمائے ۔ آمین
عمران خان نے اچھا کیا کہ پیسے جمع کئے لیکن اگر واقعی سیلاب زدگان پر خرچ کرنے ہیں تو الخدمت کو دے دیں۔۔ لوگ نظر رکھیں کہ کہیں پی ٹی آئی کے پارٹی فنڈنگ کیس کی طرح یہ رقم بھی چوری کے اکاونٹس میں نہ چلی جائے یا کہیں مانیکا خاندان یا فرحت شہزادی کے اکاونٹس میں منتقل نہ ہو جائیں۔
4 يونٹس ميں ہماری حکومت ہے کشمير گلگت کے پی پنجاب نيازی اگر ملک کا نقصان نہ سوچتا تو 10 منٹ ميں ان کی اوقات ديکھا ديتا يہ دو ٹکے کے چور اور ان کے ہينڈلرز گرفتاری کی بات کرتے ہيں آو لگاو ہاتھ
جو باڈروں پہ قربانياں ديتے ہيں آج بھی ديکھوانُ کے گھروں ميں جاکر وہ ہم غريںوں کے بھائ بچے ہيں ہلاکو خان جيسے اوپر بيٹھ کر انھيں کی قربانيوں سے مال کماتے ہيں ہمارے 80 ہزار بھائ انھوں نے امريکہ پہ قربان کر کہ مال کمايہ شرم کرو ہلاکو خان #ہلاکوخان
75 سالوں ميں پالستان کا سياسی جماتوں سے ذيادہ نقصان ہلاکُو خان گروپ نے کيا اصل حصہ وہاں سے بنتا اور کُچھ % سياسی پارٹيوں کو ملتاباقی سب ان کاہوتا يوُں سب کو باری دی جاتی اسی لئیے اتنی تکليف ہے ان کو قوم بے وقوف کيوں نہی بن وہی اس بار #ہلاکو_خان
شہباز گل کی حالت ديکھ کر رونا آتا ہے سوچو يہ وردی والے دہشتگرد عام عوام کے ساتھ باڈروں پہ کیا کرتے ہيں ُلوگوں کے خاندان ختم کر دئيے انھوں نے #کنجروں_کاٹولہ_TLP