الیکشن آیا تو سب آ گئے۔ دعوے، وعدے، شکوے، الزام...
پیار سے یاد کرانا چاہتی ہوں: یہاں حکومت آپ کی ہے۔ الزام کس پر؟
مسلم لیگ ن بیٹھنے والی جماعت نہیں۔
ہم کام کرتے ہیں، خون پسینہ بہاتے ہیں، اور وعدہ پورا کرتے ہیں۔
نواز شریف نے کہا تھا
وعدہ پورا کروں گا
اور میں، نواز شریف کی بیٹی، وہی عہد نبھاؤں گی۔
آزاد کشمیر کا کوئی بڑا منصوبہ پوچھو؟ جواب ایک ہی ہے: مسلم لیگ ن
#SherInKashmir
تم نے نوازشریف کو غدار کہا
نوازشریف وہ ہے جس نے برہان وانی کا مقدمہ لڑا جس نے چھ ایٹمی دھماکہ کئے تم نے اس غدار کہاُ؟
اگر وہ غدار ہے تو ہم سب غدار ہیں
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
میں آزاد کشمیر سے اتنا ہی پیار کرتا ہوں جتنا پنجاب سے کرتا ہوں بلکہ
آزاد کشمیر تو میرا دوسرا گھر ہے
میں جانتا ہوں آپ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں( آئ لو یو ٹو۔۔۔۔۔)
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
بیٹا باپ کا جنازہ پڑھاتا ہے لیکن یہاں تو باپ بیٹے کا
جنازہ پڑھا رہا ہے سوچو اس باپ کی کیا حالت ہو گی اور یہاں ایک حلوہ خور مولوی کو شہدا کی تنخوا ہضم نہیں ہو رہی 🥹🇵🇰🫡
بیٹا باپ کا جنازہ پڑھاتا ہے لیکن یہاں تو باپ بیٹے کا
جنازہ پڑھا رہا ہے سوچو اس باپ کی کیا حالت ہو گی اور یہاں ایک حلوہ خور مولوی کو شہدا کی تنخوا ہضم نہیں ہو رہی 🥹🇵🇰🫡
میرا دل چاہتا ہے اگر ہمیں الیکشن میں کامیابی ملتی ہے انشاء اللہ تعلٰی
تو میر دل چاہتا ہے میں شہبازشریف صاحب کو کہوں مجھے نوازشریف کو کشمیر کا وزیراعظم لگا دیں تاکہ میں خود کشمیر کے عوام کو مسائل سے نکالوں ۔
#کشمیر_کا_بیٹا_نوازشریف
جاوید چوہدری لے دے گیا
جے یو آئی کے سربراہ جس کارگل کا آج پوچھ رہے ہیں تب کیوں نہیں پوچھا تھا جب مشرف کو وردی میں صدر بنوایا تھا تب اپوزیشن لیڈر تھے خیبرپختونخوا میں صوبائی حکومت تھی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھے اور ایل او ایف کے قوانین کو آئین کا حصہ بنوایا تھا ساری قانون سازی میں یہ شامل تھے مشرف سے خوب مراعات لے رہے تھے تب یہ باتیں مشرف سے پوچھ لیتے
لوجی بھارت میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو اپوزیشن جماعت کانگریس نے بھی جوائن کر لیا ہے راہول گاندھی نے مودی کے گھر کے باہر مظاہرہ کیا ہے۔اور وزیر تعلیم کے ساتھ ساتھ مودی سے بھی استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ٹرمپ اور پاسداران فیس سیونگ کے چکر میں
اپنی دھوتی اتروا بیٹھے ۔۔۔
اب یہاں سے دونوں کے لئیے ایک ہی راستہ باقی بچا ہے ۔
آگے کھائ اور پیچھے ۔۔
پاکستان ہمیں بچاؤ ۔۔۔۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے مناظر... بارش کا پانی وارڈز اور راہداریوں تک آگیا..!
اب سارے پیڈ ڈالر ٹیوبرز کہاں مر گئے ہیں، جنہیں پنجاب میں ایک دیوار گرنے پر بھونک رہے تھے مگر اب انکی مما کے کرش کے صوبے پر کوئی بیان نہیں.. 🤔
وطن سے غداری کرنے والا
نمک حرام خاندان جو پاکستان کو توڑنے کے لئے ہر میدان میں پیش پیش ہیں لیکن الحمدلله ایک حافظ صاحب نے ان کا خواب توڑ دیا
انشاءﷲ یہ رسوا ہو کر اس دنیا سے جائیں گے