منشیات فروشوں کو پھانسی کی سزا دینے کیلئے قانون سازی کی جارہی ہے اور تمام جامعات می�� طلبہ کے ٹیسٹ کئے جائینگے:: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
#KPKUpdates
#معافی_آپ_مانگیں کیونکہ امت مسلمہ کے عظیم لیڈر کو غیر قانونی طور پر ہائیکورٹ سے اٹھا کر لے گئے, ہمارے کارکنان زخمی اور شہید ہوئے، غیرقانونی FIRsدرج ہوئے۔
مشرف کو قبر سے نکال کر اسکا ٹرائل کریں جو کرنل شیر خان کو کارگل مرنے کیلئے چھوڑ آیا تھا۔ شکر کریں دشمن نے ان کی باڈی واپس کردی اور ان کی بہادری سے لڑنے کی کہانی ایک سکھ فوجی نے سنائی آپ تو مرنے کیلئے چھوڑ آئے تھے۔
یہ بلوچستان کا چھوٹا سا سرحدی شہر چمن ہے اور یہاں عوام کا ہجوم دیکھو ۔ کبھی کسی نے خواب میں بھی یہ نہیں سوچا ہوگا کہ ایک پنجابی عمران خان کے نعرے بلوچستان کے گلی کوچوں میں گونجیں گے ۔ تم نے جو نفرت بندوق کے زور پر پھیلائی ہے اسے محبت میں صرف عمران خان ہی بدل سکتا ہے