محترم عوامِ PP-139 شیخوپورہ،
ضمنی الیکشن ایک بار پھر ہمارے دروازے پر ہے،یہ صرف ایک الیکشن نہیں بلکہ ہمارے علاقے کی ترقی خوشحالی اور بہتر مستقبل کے لیے آپ کا فیصلہ ہے۔ آئیں، 5 دسمبر کو اپنے ووٹ سے ایک نئی تاریخ رقم کریں اور ایک بار پھر ثابت کریں کہ عوام اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہیں!
Kpk میں آئین پاکستان معطل۔ منتخب عوامی مینڈیٹ معطل ڈنڈے کے ذور پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔عوامی آئینی حقوق معطل گورنر راج کا نفاز کر دیا گیا
صوبے کی عوام کا مینڈیٹ جوتے تلے روند دیا گیا،عوام کو انکے بنیادی جمہوری حقوق اور اظہار رائے کی آزادی سے محروم کر دیا گیا
افسوس صد افسوس
The person who played a pivotal role in removing Pak from the FATF grey list is today seen in handcuffs the very same Hammad Azhar.Handcuffs can’t shackle anyone's resolve time passes but the struggles of those who stand firm for their principles are always remembered in history.
جبر، دباؤ اور انتقامی کارروائیوں سے جبری گرفتاریاں تو کی جاسکتی ہیں، لیکن آوازیں نہیں دبائی جا سکتیں۔ تحریک ناکام نہیں بلکہ اور شدت پکڑتی ہے۔
#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ظلم کی انتہا! حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ارکین اسمبلی کی غیر قانونی گرفتاری فسطائیت کا کھلا ثبوت ہے۔ ہم اس اوچھے ہتھکنڈے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں۔
ظلم کی انتہا! حق اور سچ کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔ علیمہ خان صاحبہ کی غیر قانونی گرفتاری فسطائیت کا کھلا ثبوت ہے۔ ہم اس اوچھے ہتھکنڈے کی شدید ترین مذمت کرتے ہیں۔ رب العزت ہمارے ملک اور کپتان اور ان کے خاندان کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔
@Hammad_Azhar arrest in false May 9 cases is pure political victimization of a capable leader. All baseless charges must be dropped, and he must be released immediately. End political retaliation now!
یہ انتہائی تشویشناک ہے کہ جناب عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سنگین صحت کے مسائل کے باوجود مناسب طبی سہولیات، اہلِ خانہ سے ملاقات اور ذاتی معالجین تک رسائی نہیں دی جا رہی۔
یہ صرف سیاسی نہیں بلکہ انسانی حقوق اور انصاف کا معاملہ ہے
#MedicalCareForImranKhan#HumanRightsViolation
سینٹرل پنجاب کے صدر احمد چٹھہ صاحب اور جنرل سیکریٹری رانا بلال احمد اعجاز صاحب کی ہدایات پر سینٹرل پنجاب کے تمام ٹکٹ ہولڈران اور تنظیمی عہدے داران نے وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کو لاہور کے دورے پر شاندار ریسیپشن دیا،جس کے بعد وزیرِاعلیٰ نے اپنی سیاسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز کیا
:
25 دسمبر —بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کا یومِ پیدائش 🇵🇰
قائداعظمؒ نے ایمان،اتحاد اور تنظیم کے ذریعے ایک قوم کو آزادی دلائی آج اسی پاکستان کو آئین، انصاف اور خودداری کی راہ پر واپس لانے کی جدوجہدعمران خان کر رہے ہیں ہر دباؤ کے باوجود ڈٹے ہوئے۔
@PTIofficial#quaidday
یہ فیصلہ انصاف نہیں بلکہ کھلا سیاسی انتقام ہے
عمران خان اور بشریٰ بی بی پر قائم تمام مقدمات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، ایک بےبس نظام طاقت کے زور پر سچ کو دبانا چاہتا ہے
مگر عمران خان نہ جھکے ہیں نہ جھکائے جا سکتے ہیں
جیل کی دیواریں بھی حق کی آواز کو خاموش نہیں کرسکتیں
فتح حق کی ہوگی
کل رات اڈیالہ جیل کے باہر پیش آنے والا واقعہ قانون، اخلاق اور انسانی اقدار کی صریح خلاف ورزی ہے
بہنوں کا اپنے بھائی عمران خان سے ملاقات کرنا ان کا آئینی، قانونی اور شرعی حق ہے
پرامن خواتین پر تشدد اور پھر مظلوموں پر ایف آئی آر سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے،جسے ہم مسترد کرتے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ شہدائے آرمی پبلک اسکول کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
یہ معصوم چہرے ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گے۔
آمین 🤲
#APSMartyrs#NeverForgetAPS#PrayForAPS#Pakistan#Shaheed
سیکرٹری جنرل پاکستان تحریکِ انصاف، سلمان اکرم راجہ کو پاکستان بار کے الیکشن میں شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد
یہ فتح صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ قانون، آئین اور انصاف کی بالادستی کی جیت ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو حق اور سچ کی اس جدوجہد میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
@salmanAraja
اڈیالہ کے باہر سرد رات میں عمران خان کی غیر سیاسی بہنوں اور پرامن کارکنان پر کیمیکل والا پانی پھینک کر حکومت نے بدترین ریاستی جبر کیا
عمران خان نے ہمیشہ مخالفین تک کی مدد کی اور آج ان کی بہنیں بنیادی حقِ ملاقات کے لیے بھی ظلم کا سامنا کر رہی ہیں۔
یہ ظلم زیادہ دیر نہیں چلے گا۔