صنم جاوید کا نئی گرفتاری پر مسکراتے ہوئے جواب
ایک سال بعد بھی 9 مئی کو سیاسی مقاصد کیلئے جس طرح استعمال کیا جا رہا ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ ایک شخص بیک وقت 20، 20 شہروں میں کیسے ہوسکتا ہے؟
ہم نے تو صرف حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھنے کو کہا تھا لیکن فوج اور اداروں پر تنقید کرنے والے آج فوج کے سپریم لیڈر، وزیراعظم، اور وزیر دفاع ہیں، اس حلال تنقید پر ایف آئی اے کب کاروائی کر رہی ہے؟
#AbsoluteNonsense
ہمارے پاس کورٹ آرڈز موجود ہیں اسکے باوجود کل میاں عباد فاروق اور حسان نیازی کی فیملیز کو ملنے نہیں دیا گیا، انہیں کسی اور جگہ منتقل کردیا گیا ہیں، ایڈووکیٹ @SalmanKNiazi1
Boycott Lala Darbar in Dubai or anywhere else. Do not donate to his foundation either. @SAFoundationN@SAfridiOfficial
Bring his business down to the ground for having a criminal mind against the innocent civilians stuck in jails.
"مریم نواز ایک Ground to Earth قسم کی خاتون ہیں" - عظمیٰ بخاری
واقعی 8 فروری کو GROUND to Earth ہی کر دیا ہے عوام نے ان کے سیاسی طیارے کو۔ 😂😂
@sideeffect1986