آج جاوید میانداد نے عمران خان کے بارے میں سچی بات کرتے
ہوئے آنکھوں میں آنسو لیے، تو یوں لگا جیسے باقی خود ساختہ لیجنڈز
کے منہ پر ایک زوردار طمانچہ مار دیا ہو۔
شارجہ کے بعد آج پھر میانداد نے ایسا چھکا مارا کہ پوری قوم کے
دل جیت لیے۔ 🇵🇰
پمز حادثے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ شاہد خان نے پولیس فاؤنڈیشن کے بیواؤں کے کوٹے سے ایک پلاٹ 20 لاکھ میں خریدا اور پھر دو دن بعد وہ پلاٹ انہوں نے 4 کروڑ میں بیچا جس پر ان کے خلاف نیب کا ریفرنس بنا جو کل کے ملزم تھے وہ آج کے انکوائری افسر ہیں ! رؤف کلاسرا ۔۔
خاصی بےعزتی کردی ہے سکائی نیوز کے کافر مالک نے پاکستان کے 24 کروڑ مومنین کی
اور رہی سہی کسر پاکستان کرکٹ ٹیم کی لارڈز میں ٹٹی کارکردگی نے نکال دی ہے۔۔۔!!!
مجھے پتہ ہے عمران کے بارے میں کہ وہ ایک ایماندار شخص ہے کھانے پینے والا آدمی نہیں ہیں کیا ہو جائے گا اگر تم اسے جیل سے باہر نکال دو گے میرے ذہن میں روز عمران چلتا ہے کہ وہ کیا کر رہا ہوگا۔۔۔
جاوید میاں داد بات کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے
اور اس ملک نے کیا کیا دیکھنا ہے اپنی صرف انا کی خاطر بڑے بڑے لیجنڈز کو آپ دُھتکار دیں۔۔
کرنل کی وجہ سے ذلیل ہوئے ، پھر کٹھ پتلیوں کو اقتدار اور وزیر صحت بنانے پر ذلیل ہوئے ، پھر سکائی نیوز کو روکتے روکتے ذلیل ہوئے۔ کل نیا دن ہوگا اور بارہ جماعت پاس پھدو دماغ کسی نئی وجہ سے ذلیل ہوں گے۔ انتظار فرمائیے۔
جب بھی فوج مشکل میں آئی فوج کو عوام سے گالیاں پڑنی شروع ہوئیں تو فوراً ہی کوئی ایسا واقعہ ہو جاتا ہے جس میں معصوم غریبوں کے معصوم بچوں کی بکی چڑھائی جاتی ہے تاکہ میڈیا فوکس شفٹ ہو سکے۔
اے پی ایس پشاور سے یہ واقعات شروع ہوئے ۔
عادل راجہ
عمران خان کی بہنیں شریف عورتیں ہیں بھائی کی رہائی کے لئے اڈیالہ کے باہر تپتی دوپہروں اور خون جما دینے والی سردی میں دھرنا دینے کے سوا کچھ نہیں کر سکتیں ۔ لیکن ایک عورت کے پاس وڈیوز تھیں جن کے بل بوتے پر جیل ختم ہو گئی اور ��قتدار اس کی جھولی میں گر گیا۔ اللہ ایسے اقتدار سے بچائے
عمران خان نے ہمیشہ اپنی تقاریر میں اس بات پر زور دیا کہ ایک مضبوط معاشرہ اعلیٰ اخلاق، انصاف، قانون کی بالادس��ی اور ریاستِ مدینہ کے اصولوں سے ہی قائم ہو سکتا ہے۔ ان کا مؤقف رہا کہ پاکستان کو ایسی فلاحی ریاست بننا چاہیے جہاں کمزور کو ت��فظ، مظلوم کو انصاف اور ہر شہری کو برابر کے حقوق حاصل ہوں۔
قومیں صرف ترقی سے نہیں، بلکہ کردار، انصاف اور اخلاقی اقدار سے عظیم بنتی ہیں۔۔!!
#StopRiskingImranKhansLife
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
”عمران خان بھی تو کسی کا بیٹا ہے، وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے کر گیا۔ کیا فرق پڑے گا، اگر اسے باہر نکال دینگے، کیا وہ پاکستان کھا جائے گا؟ مجھے عمران کے ماضی کا بھی پتا ہے، وہ بہت ایماندار ہے، کھانے پینے والا آدمی نہیں ہے، اس کی بہت عزت ہے۔ میں اُس کیلئے دل سے دعاگو ہوں۔“
سابق کرکٹر جاوید میانداد
#StopRiskingImranKhansLife
زلفی بخاری، قاسم خان ، سلیمان خان اور جمائما بیرونی محاذ پر کافی ایکٹو ہو چکے ہیں۔ عمران خان کے لئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔ ایک کے بعد ایک انٹرویو، مختلف اخبارات و چینلز پر عمران خان کا ایش�� کافی ہائی لائٹ ہو چکا ہے۔
اس وقت پوری دنیا میں ٹاپ ہیڈ لائن عمران خان کی صحت کا معاملہ چل رہا ہے، ہر ملک میں اس پر میڈیا رپورٹ کررہا ہے،
عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویوز کیلئے اپروچ کررہا ہے
عمران خان نے جیل میں بیٹھ کر سب کو گلے سے پکڑ رکھا ہے اور وہ کسی کو سانس نہیں لینے دے رہا،
آپ اس سے زیادہ عمران خان کو ڈس اون نہیں کر سکتے، اب یہی ہے کہ بھٹو کی طرح پھانسی پہ چڑھا دو، لیکن ایسا کرنے سے اتنا بڑا عدم استحکام ملک میں آئے گا، کہ آپ سے سنبھالا نہیں جائے گا، انیق ناجی
اسکو کہتے ہیں لیڈر ۔۔۔۔۔۔
جب کپتان عمران خان نے جاوید میانداد کو دوسری سلپ پے کھڑا کیا تو میانداد نے غصہ کیا کہ دوسری سلپ کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔۔
اور پھر اگلی ہی گیند سیدھی میانداد کے پاس گئی ۔۔۔۔
⚠️ بالآخر، دنیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں ہیں ۔
بین الاقوامی انسانی حقوق کے وکیل جیرڈ گینسر کا کہنا ہے کہ:
میں نے 25 سالہ پیشہ ورانہ زندگی میں جیل کے ایسے سخت اور سنگین حالات کبھی نہیں دیکھے۔
ایک انٹرویو میں انھوں نے بتایا کہ عمران خان کو قیدِ تنہائی اور مکمل طور پر الگ تھلگ رکھنا ایک سوچی سمجھی حکومتی حکمتِ عملی ہے، پاکستانی رجیم کا مقصد ان کے حوصلے کو توڑنا اور انہیں نفسیاتی طور پر کمزور کرنا ہے۔ ‼️
سات سال شوکت خانم سے علاج کرنے والی عورت نے کینسر کو شکست دے دی، شوہر کا کہنا ہے کہ یہودی ایجنٹ کے ہسپتال نے شفیق ماں کی طرح سات سال ہمارا خیال رکھا۔
خواجہ آصف کو ایک شہری کا جواب 🔥