روس اور کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے ، چاند زمین کے اتنے قریب آتا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین سے ٹکرا جائے گا۔ چاند اس چکر کو صرف 30 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے اور 5 سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے .
کمال کا جگرا ہے اس آدمی کا
اوپوزیشن 10 گھنٹوں سے ووٹنگ کا انتظار کرتے کرتے پارلیمنٹ میں سونا شروع ہو گئی ہے، ہے لگام میڈیا چیخ چیخ کر پاگل ہو رہا ہے، 22 کروڑ عوام حیرت میں گم ۔۔۔
اور وہ شوکت خانم اسپتال کی فنڈ ریزنگ کررہا ہے۔
لیول ہے یارر
اسکو ہراؤ گے؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور