صوفی وہ ہے جو اس کی پرواہ نہیں کرتا اگر اس سے سب کچھ لے لیا جائے جو کچھ اس کے پاس ہے ، لیکن وہ کسی قیمت پر بھی اسے تلاش کرنا نہیں چھوڑتا جو اُس کے پاس نہیں ہے۔
Sufi is ‘One who does not care when something is taken from him, but who does not cease to seek for what he has not.
ٹماٹر فروٹ یعنی پھل ہے ۔۔یہ علم ہے۔ آپ فروٹ چاٹ یا فروٹ سلاد میں ٹماٹر نہیں ڈالتے۔ یہ دانش ہے۔ ضروری نہیں کہ جسے معلوم ہو وہ صاحب دانش بھی ہو۔ #SahibzadaAsim#ChishtiDervish
علی کا منشور ۔۔عیوب کی پردہ پوشی
آج آسانی سے عیوب کی اشتہار بازی “میری مرضی” کے نام پر جاری ہے ۔ میں اپنی قوم کے ہر مرد و زن کے لیے تیرے توسل سے واحد و لاشریک خالق سے ، خدائے محمد سے فریاد کرتا ہوں۔ یا اللہ میری قوم کو “عیب پر پردہ پوشی” کی حکمت و توفیق سے آشکار کر۔ آمین ۔