EMBA IBA PU
MPhil Applied Linguistics RIll
Writer, Researcher,Influencer
خودی چیست؟ خود را دیدن؛ بنور خویشتن
چی می گوئم مسلمانم بلرزم
کہ دانم مشکلات لا الہ را
مجموعی قرضے: 44 ٹریلین سے بڑھ کر 71 ٹریلین
• اوسط قوتِ خرید: 30 پوائنٹس سے گر کر 20
یہ تو صرف چند اعداد و شمار ہیں، ورنہ کارکردگی کی فہرست اتنی طویل ہے کہ شاید اسے بھی قرض لے کر شائع کرنا پڑے۔ واقعی، اگر یہی "ترقی" ہے تو پھر زوال کس چیز کو کہتے ہیں
چلیں، آپ کی حکومت کی "شاندار ترقی" کا ذرا جائزہ لیتے ہیں:
• خطِ غربت: 39٪ سے بڑھ کر 45٪
• دہشت گردی انڈیکس: چھٹی پوزیشن سے پہلی پوزیشن
• اوسط GDP گروتھ: 3.7٪ سے گر کر 1.5٪
• اوسط مہنگائی: پی ٹی آئی دور میں 9٪، شہباز حکومت میں 23٪
جاری...
@shafqatmm1 سر جی تیں ممکنات کو سکتی ہیں۔ یا تو اندر سے نیا کیانی سپورٹ کررہا ہو یا پھر نواز شریف گروپ کی مسلسل نظر اندازی اور ممکنہ ںے دخلی یا پھر عسکری اجازت سے ہی فوج مخالف بیانیے کے زریعے پختونخوا میں پی ٹی ائ ووٹ بینک توڑنے کی خواہش۔
@InsafPK جب تک عوام میں یہ شعور نا اجائے کہ بڑے مقصد کے حصول کیلیے ایک دو دن کا آرام ، وقت روزگار قربان نا کیجائے تب تک حقیقی ازادی سے فیض یابی ممکن نہیں ۔ اس کیلیے لوگوں کے دل سے تشدد، بھوک، اور گرفتاری کے خوف دل سے نکالنے ہوں گے۔
عمران خان جنہوں نے اپنے زندگی کے چالیس قیمتی سال اس قوم کی نظر کیں۔ اپنی پرسکوں اور راحت والی زندگی اس قوم کی فلاح بہبود کیلیے وقف کیں۔ جنہوں نے قوم کو حق کو پہنچاننے حق کیلیے لڑنے کا شعور دیا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ مزاحمت ہی تو زندگی ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
مجموعی قرضے: 44 ٹریلین سے بڑھ کر 71 ٹریلین
• اوسط قوتِ خرید: 30 پوائنٹس سے گر کر 20
یہ تو صرف چند اعداد و شمار ہیں، ورنہ کارکردگی کی فہرست اتنی طویل ہے کہ شاید اسے بھی قرض لے کر شائع کرنا پڑے۔ واقعی، اگر یہی "ترقی" ہے تو پھر زوال کس چیز کو کہتے ہیں
چلیں، آپ کی حکومت کی "شاندار ترقی" کا ذرا جائزہ لیتے ہیں:
• خطِ غربت: 39٪ سے بڑھ کر 45٪
• دہشت گردی انڈیکس: چھٹی پوزیشن سے پہلی پوزیشن
• اوسط GDP گروتھ: 3.7٪ سے گر کر 1.5٪
• اوسط مہنگائی: پی ٹی آئی دور میں 9٪، شہباز حکومت میں 23٪
جاری...
ویسے آپ لوگوں نے نوٹس کیا ہے کہ جب سے عمران نیازی جیل گئے ہیں، پاکستان میں سکون ہے اور ملک دن بہ دن ترقی کر رہا ہے۔ پوری دنیا پاکستان کا نام لے رہی ہے، اور پاکستان نے دنیا کو ممکنہ تیسری عالمی جنگ سے بھی بچانے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ شاید اللہ تعالیٰ کو یہی منظور تھا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد۔
@TheSaadKaiser مجموعی قرضے 44 ٹریلین سے بڑھ کر 71 ٹریلین
اوسط قوت خرید 30 پوائنٹ سے گٹھ کر 20 تک آگئی ہے۔
یہ چند اعدادو شمار تو بس ایک جھلگ ہے اپ کی بے مثال کارکردگی کے ورنہ اپ کے حکومت نے تو اس ملک کی سیاست و معیشت برباد کرنے میں کوئ کثر نہیں چھوڑی۔
@TheSaadKaiser چلے اپ کی حکومت میں ملک نے کتنی ترقی کی ہے زرا جایزہ لیتے ہیں۔
خط غربت پی ٹی ائ کی حکومت کے 39% سے بڑھ کر 45 فیصد
دہشت گردی انڈیکس چھٹی پوزیشن سے پہلی پوزیشن
اوسط جی ڈی پی گروتھ 3.7 سے گٹھ کر 1.5 تک آگئی ہے۔
اوسط مہنگائ خان کے دور میں 9% رہی اور شہباز حکومت میں 23 %
جاری۔۔۔
@mahfooz51871 جی جی عجیب امریکی ایجینٹ ہے کہ جو خود تو جیل میں قید ہے لیکن ان کو جیل میں ڈالنے والے کھبی امریکہ کیلیے پیغام رسانی کا کردار ادا کر رہے کھبی پلیٹ میں بھرے معدنیات پیش کر رہے اور کھبی مسلمان ملکوں پر بارود گرانے والوں کو نوبل انعام کیلیے نامزد کر رہے۔
@mahfooz51871 جی جی عجیب امریکی ایجینٹ ہے کہ جو خود تو جیل میں قید ہے لیکن ان کو جیل میں ڈالنے والے کھبی امریکہ کیلیے پیغام رسانی کا کردار ادا کر رہے کھبی پلیٹ میں بھرے معدنیات پیش کر رہے اور کھبی مسلمان ملکوں پر بارود گرانے والوں کو نوبل انعام کیلیے نامزد کر رہے۔
عمران خان جنہوں نے اپنے زندگی کے چالیس قیمتی سال اس قوم کی نظر کیں۔ اپنی پرسکوں اور راحت والی زندگی اس قوم کی فلاح بہبود کیلیے وقف کیں۔ جنہوں نے قوم کو حق کو پہنچاننے حق کیلیے لڑنے کا شعور دیا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ مزاحمت ہی تو زندگی ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
عمران خان جنہوں نے اپنے زندگی کے چالیس قیمتی سال اس قوم کی نظر کیں۔ اپنی پرسکوں اور راحت والی زندگی اس قوم کی فلاح بہبود کیلیے وقف کیں۔ جنہوں نے قوم کو حق کو پہنچاننے حق کیلیے لڑنے کا شعور دیا اور اپنے عمل سے ثابت کیا کہ مزاحمت ہی تو زندگی ہے۔
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
He is Imran Ahmed Khan Niazi … he does not surrender! And why shall he? The whole Nation is standing behind him and he will never let the Nation down!
#مزاحمت_توڑے_گی_ہر_زنجیر
@Punjabidefender اپ کو کچھ پتا نہیں اپ افلاطون کے غار کی طرح نا اندھیرے میں گھرے ہوے ہو۔ بس ایک سایہ ہے جس سے تمہیں حقیقت بتا کر بتا کر تمہیں بدو بنایا جاتا ہے۔ اور المیہ یہ ہے کہ تمہیں جہالت میں رہنے کی عادت ہو گئ یے اور تم اس اندھیرے سے نکلنے کی کوشش بھی نہیں کرتے
@HammadHassan30 ثاقب نثار جیسے ججز کے فیصلوں نے بلاشبہ ادرے اور بحیثیت مجموعی سیاست کو کافی نقصان پہنچائے لیکن فیض عیسی نے تو بحیثیت عدلیہ کی شکل ہی بگاڑ دی اور عدلیہ کو انتظامیہ کا ایک ذیلی شاخ بنا کے رکھ دیا۔۔