چینی مل مالکان کا وزیراعظم کو خط ۔خط میں مل مالک ذکا اشرف (سابق چئیرمین کرکٹ بورڈ) وزیراعظم کو دہائی دے رہےہیں کہ چینی ملک میں اتنی ہو گئی ہے کہ ڈُل ڈُل کر بہہ رہی ہےاسکو پاکستان میں پڑےپڑے کیڑے کھا جائیں گے خدارا باہر ملکوں میں بیچنے کی اجازت دو۔
دلچسپ بات یہ ہےکہ یہ طریقہ واردات اتنا عام ہے کہ بچہ بچہ جان گیا ہے ہر سال یہی اسکرپٹ استعمال کر کے سرکار کی اجازت سے چینی باہر کے ممالک کو بیچی جاتی ہے اربوں کمائے جاتے ہیں حالانکہ اپنے ملک میں ضرورت ہوتی ہے اور جب شارٹ فال انتہاؤں کو پہنچتا ہے تو یہی مل مالکان مرضی کا ریٹ لگا کر عوام کو لوٹتے ہیں۔حتئ کہ باہرسےمنگوانےکی نوبت آ جاتی ہے۔
وچوں وچوں کھائی جاؤ اتوں اتوں رولا پائی جاو🙂👏
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
🚨 سائفر کی اوریجنل کاپی سامنے آ گئی
ڈونلڈ لوُ نے پاکستانی سفیر کو کہا کہ “اگر تحریک عدم اعتماد سے وزیراعظم (عمران خان) کو ہٹا دیا گیا تو “سب معاف کر دیا جائے گا” کیونکہ روس کا دورہ کرنے کا فیصلہ وزیراعظم کا تھا-
ورنہ امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید سختی سے isolate/اکیلا کر دیا جائے گا”
ایک بار پھر ثابت ہو گیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت تھا اور عمران خان سچا تھا اور سچا ہے!!
پیٹرولیم مصنوعات پر چھوٹی لیوی کا حال احوال بھی سن لیں۔۔پیٹرولیم ڈویژن کے وزیر علی پرویز ملک نے پارلیمنٹ کو بتایا ہے کہ ڈھائی روپے فی لیٹر کی "کلائیمیٹ سپورٹ لیوی" سے 7 ماہ کے عرصے(جولائی 2025 سے جنوری 2026 تک) 29 ارب 16 کروڑ روپے اکٹھے کئے جا چکے ہیں۔۔۔جب یہ مالی سال ختم ہوگا تو اس لیوی کی مد میں عوام کی جیبوں سے 51 ارب روپے نکالے جا چکے ہیں۔۔۔وزیرصاحب کے مطابق اس بونی لیوی کا پرانا نام "کاربن لیوی" تھا مگر حکومت نے اس میں سے کاربن نکال کر اسے" کلائمیٹ سپورٹ لیوی" کا نام دیا ہے جو کہ یقیناً اس حکومت کا قوم پر کئی احسانوں میں سے ایک ہے۔۔اب جب پیٹرولیم مصنوعات کے ہر لیٹر پر یہ لیوی عوام کی جیبوں سے نکلے گی تو انہیں یہ احساس ہوگا کہ وہ تو کلائمیٹ کو سپورٹ کر رہے ہیں اور ایک برس میں حکومت انکی جیبوں سے 51 ارب روپے نکال چکی ہوگی۔۔یہ حکومت تو دھڑا دھڑا درخت کاٹ کر کلائمیٹ کوپہلے ہی سپورٹ کر رہی ہے، ایک سر سبز اسلام اۤباد کو کنکریٹ بنانے پر تلی بیٹھی ہے، وہ کلائمیٹ سپورٹ کے نام پر عوام کی جیبوں سے 51 ارب نکلوا رہی ہے؟ دوسری "بڑی" لیوی(جسکا نام پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی) ہے، اس کی مد میں ابتک حکومت عوام کی جیبوں سے 1330 ارب روپے کی بھاری رقوم نکال چکی ہے
محترم آپ ہر ایک کو نواز شریف، شہباز شریف جیسا بے شرم اور بے حس کیوں سمجھتے ہیں جنہوں نے ذاتی مفادات، عیاشیوں اور اقتدار کیلئے عوام کا جینا محال کر دیا ہے اور غریبوں کا خون نچوڑ نچوڑ کر مافیاز کو سبسڈیز دیئے جا رہے ہیں؟
عہدوں کا لالچ نواز شریف اور شہباز شریف جیسے بے شرموں کو ہوتا ہے۔۔ انسانوں کو نہیں۔
یہ قائد پاکستان نہیں بلکہ بے غیرت پاکستان ہیں بلکہ اس ویڈیو میں نظر آنے والی تمام شخصیات ہی بے غیرت پاکستان ہیں جنہوں نے اپنی عیاشیاں پوری کرنے کیلئے غریب عوام خون نچوڑ لیا ہے۔
یہ بے غیرت تھے، بے غیرت ہیں اور آئندہ بے غیرت ہی لکھے اور پکارے جائیں گے۔
اقرار الحسن آج کل بہت زیادہ ہی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں میں نے سوچا موصوف پر تھوڑا مزید کام کر لوں کیونکہ اب تو ایک سیاسی پارٹی کے سربراہ بھی ہے کیا اقرار الحسن بتانا پسند کریں گے کہ ان کا رئیل اسٹیٹ کا بزنس بھی ہے اور انکی رئیل اسٹیٹ کمپنی میں جو پارٹنر ہیں وہ 2019 میں نیب کے ہاتھوں صرف دو ارب فراڈ کیس میں گرفتار ہو چکے ہیں؟؟؟
https://t.co/9I080WEdAZ
سوشل میڈیا دیکھ رہا ہوں اور سوچ رہا ہوں کہ لاہور ائیرپورٹ واقعے نے پی ٹی آئی کا پچھلے چار سال کا بیانیہ انہی کے اپنے ہاتھوں زمیں بوس کر دیا ہے۔ میری نفرت میں یہ وردی والوں کی سیاست اور تعصب کو جسٹیفائی کر کے اپنے ہی بیانئیے سے مُکر گئے ہیں۔ مبارک ہو۔
ویل ڈن اقرار الحسن اپ نے اس کو اچھا سبق سکھا دیا
@iqrarulhassan💐👏
سرکاری وردی پہن کر سرکاری تنخواہ لے کر شریف شہریوں پر اپنا یوتھیایا ظاہر کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن لینا چاہیے
@MohsinnaqviC42
کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو کے پریمیئر نے حکومت کیلئے 29 ملین ڈالر کا جہاز خریدا، سخت تنقید پر جہاز بیچا جا رہا ہے۔
اونٹاریو کا بجٹ 245 ارب ڈالر ہے، ہمارے پنجاب کا بجٹ 19 ارب ڈالر ہے۔ ان کا 245 ارب ڈالر کا بجٹ بھی اجازت نہیں دے رہا
In line with the ceasefire in Lebanon, the passage for all commercial vessels through Strait of Hormuz is declared completely open for the remaining period of ceasefire, on the coordinated route as already announced by Ports and Maritime Organisation of the Islamic Rep. of Iran.
جو ان حالات میں بلڈ پریشر پر یا گالی پر قابو پائے وہ یا تو حالات کا زمہ دار ہے یا ولی اللہ
"مشتاق احمد یوسفی "
ہم دونوں ہی نہیں ہیں
نہ حالات کے ذمہ دار نہ ولی اللہ
عمران خان عالمی دنیا کے لئے درد سر بنا ہوا تھا OIC میٹنگ میں عمران خان بار بار فلسطین اور کشمیر کا زکر کر رہا تھا، جب عمران خان کو اُتار گیا تو سعودی عرب، عرب امارات اور امریکہ جرنیلوں سے بہت خوش تھے، سعودی عرب نے چند جرنیلوں کو بلا کر شاباش بھی دی