تو اس رعایت کا دائرہ عام آدمی کے لیے مزید وسیع کیوں نہ کیا جائے؟
ترقی وہ نہیں جس کا فائدہ چند مراعات یافتہ لوگوں تک محدود رہے۔ ترقی وہ ہے جس کا ثمر عوام تک پہنچے۔
ماحول دوستی یا اشرافیہ نوازی؟
ہمارے ہاں قانون سازی کا رخ اکثر اس سوال سے طے ہوتا ہے کہ فائدہ کس کو پہنچے گا، یہ نہیں کہ فائدہ کس کو پہنچنا چاہیے۔ الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں غیر معمولی رعایت بھی بظاہر ماحول دوست پالیسی ہے، مگر اس کے فوائد کا دائرہ دیکھنا ضروری ہے۔
سوال یہ ہے کہ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کی استطاعت کتنے عام پاکستانیوں کے پاس ہے؟
حکومت نے الیکٹرک بسوں، تین پہیوں والے رکشوں، لوڈروں اور موٹر سائیکلوں کی مقامی پیداوار پر سیلز ٹیکس صرف 1 فیصد رکھا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اگر ماحول دوست ٹیکنالوجی کو فروغ دینا مقصود ہے ۔
جب کسی ہیروئین بیچنے والے کو پکڑیں تو وہ اکثر آگے سے کہتا ہے کہ فلاں بھی تو چرس بیچ رہا ہے۔
پی ٹی آئی والوں کا بھی یہی حال ہے۔ عمران خان پر تنقید کریں تو وہ یہ نہیں کہتے کہ تنقید غلط ہے، بلکہ جواب ہوتا ہے کہ فلاں بھی تو غلط ہے۔
Pollution and poor living conditions, including humid, worn-out tents with no replacements since March, worsen their health.
Psychological trauma adds to their suffering.
Altogether, Gaza’s children endure a devastating “package of suffering.”
In Gaza, 55,000 infants who cannot be breastfed face severe shortages, with only 10% of needed baby formula and supplements entering the enclave.
Children suffer from malnutrition, thirst, disease, and weakened immune systems due to lack of clean water and hygiene.
کیا عمران خان فوج کے خلاف اس وجہ سے ہوئے کہ فوج بلوچستان میں ظلم کرتی ہے؟ یا اس وجہ سے کہ جرنیل کرپشن کرتے ہیں؟ یا اس وجہ سے کہ فوج کاروبار کرتی ہے؟ نہیں ناں؟ عمران خان تو فوج کے خلاف اس لیے ہوئے کیونکہ فوج نے انہیں اقتدار سے نکالا۔ پھر لڑائی تو صرف اقتدار کی ہوئی ناں۔۔۔
جب سے جفر ایکسپریس کا واقعہ ہوا ہے تب سے تمام تحاریک ایکٹو ہو کر ہر طرف سے حملہ آور ہے اس کے پیچھے کس کا ایجنڈا اور کون ہے اور انڈیا بھی آج سیکرٹ ایجنسیز کی کانفرنس کرا رہا ہے ۔ ?what a co incident
Hey I joined a network called Social-go and earned $25.00 You get paid for testing out new free apps and posting on social media. Sign up with my link for an instant $25 signup bonus! https://t.co/oiyyl0vcaR