حضرت شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ : وہ واحد صحابی جن کا جنازہ پڑھنے سے نبی کریم ؐ نے منع فرما دیا تھا ۔۔۔۔ نبی کریم ؐ نے اپنی حیات مبارکہ میں ہر صحابی کی نماز جنازہ پڑھائی ، حضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہ کا جنازہ روایات کے مطابق 70 مرتبہ ادا ہوا ۔ لیکن احد کے معرکے میں نبی کریم ؐ پر اپنی جان نچھاور کرنے والے شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ کو جب غسل کے بعد کفن پہنا دیا گیا تو نبی کریم ؐ نے انکی نماز جنازہ نہیں پڑھائی ۔ جب دیگر صحابہ کرام نے وجہ پوچھی تو آپ ؐ نے فرمایا ہم انتقال کرجانیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے نماز جنازہ پڑھتے ہیں لیکن شماس بن عثمان تو اس درجے پر پہنچ چکا ہے جس سے اوپر کوئی درجہ ہی نہیں اس لیے اسکا جنازہ پڑھنے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔۔ یاد رہے کہ جب دشمن نے نبی کریم ؐ پر تیروں کی بوچھاڑ کردی اور آپ کو شہیید کرنا چاہا تو حضرت شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ نے ہر طرف سے پیارے نبیؐ کو ان تیروں سے بچایا ، اور انکی جانب پھینکے گئے تیر کو اپنے جسم پر روک لیا ۔۔۔۔۔ بلاشبہ اللہ کے نبی پر جان وارنے اور انکی زندگی بچانے سے بڑا درجہ بھلا کیا ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
میں میں سے یاد آیا۔۔۔یہ بھی خان کا ہی ریکارڈ تھا جو 45 منٹ کی تقریر میں صرف " میں میں میں۔۔میرا۔۔مجھے"۔۔۔ہی کرتا رہتا تھا
اور تب تمھارے جیسے اندھ بھگت کہتے تھے شعور بانٹ رہا ہے۔۔۔منافقوں
الحمدللہ! آج اسلام آباد پوری دنیا کے لیے مرکزِ نگاہ بن چکا ہے۔ ان اہم ترین مذاکرات کی میزبانی کر کے پاکستان نے ایک بار پھر امتِ مسلمہ کے راہنما اور عالمی امن کے حقیقی علمبردار ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے اسلام کا قلعہ رہا ہے اور آج یہ ثابت ہو رہا ہے کہ یہ انسانیت کے لیے امن کا گہوارہ بھی ہے۔ تنازعات کے خاتمے اور مزاکرات ذریعے مفاہمت کی یہ کوششیں عین اسلامی تعلیمات کے مطابق ہیں، کیونکہ اسلام سلامتی اور امن کا دین ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا خطے میں جنگ کے نتیجے میں غیر معمولی معاشی مشکلات کے مقابلے کے لیے غیر ل معمولی اقدامات کا فیصلہ
صوبائی وزراء کے لئے سرکاری فیول بند
سرکاری افسران کی گاڑیوں کے لئے پٹرول اور ڈیزل الاونس میں 50 فیصد فوری کمی کردی گئی
صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ چلنے والی پروٹوکول گاڑیوں پر بھی پابندی عائد کردی گئی
ناگزیر سیکورٹی کے لئے صرف ایک گاڑی صوبائی وزراء اور اعلی سرکاری افسر کے ہمراہ ہوگی
سرکاری دفاتر میں "ورک فرام ہوم " کا فیصلہ، صرف ضروری عملہ ہی دفتر آئےگا
سکول، کالج اور یونیورسٹیاں ، 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گی،امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
سکول اور تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز لے سکیں گی
شہریوں کی سہولت کے لئے ای بزنس اور "مریم کی دستک " کے تحت سروسز جاری رہیں گ
سرکاری امور کی انجام دہی کے لئے آن لائن اجلاس اور ٹیلی کانفرنسز منعقد ہوں گ
سرکاری آؤٹ ڈور تقریبات پر پابندی لگا دی گئ، ہارس اینڈ کیٹل شو کا ثقافتی تہوار بھی ملتوی کر دیا گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی مانیٹرنگ کے لئے ہر ضلع میں ڈسٹرکٹ پیٹرولیم مانیٹرنگ کمیٹیاں قائم کرنے کا حکم
پی آئی ٹی بی کو پیٹرولیم مصنوعات کے لئے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیار کرنے کا ٹاسک دے دیا گیا
ضلعی انتظامیہ، پولیس، پیرا اور دیگر اداروں کے نمائندے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم تیارکرنے والی ٹیم میں شامل ہوں گے
ورک فرام ہوم کے تحت صرف اضافی سپورٹ سٹاف کی آمد و رفت بند کی جارہی ہے، دفاتر میں کام بند نہیں ہوگا۔وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
نجی سیکٹر کو ورک فرام ہوم، غیر ضروری تقریبات نہ کرنے اور صرف ضروری سٹاف بلانے کی ایڈوائزری ایشو کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
تمام اضلاع میں ٹرانسپورٹ کرایوں کی سخت نگرانی کی جائے، زائد اور ناجائز کرائے وصول کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
پنجاب میں اشیائے خوردونوش کی طلب و رسد کی سخت نگرانی کی جائے، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی ہدایت
بحرانی صورتحال کے پیش نظرعوام آؤٹ ڈور فنکشن نہ کریں، وزیراعلی مریم نواز شریف کی اپیل کی
ہنگامی حالات کے پیش نظر عوام لیٹ نائٹ شاپنگ سے گریز کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل
ضروری اشیا کی غیر ضروری خریداری یا ذخیرہ نہ کریں، وزیر اعلی مریم نواز شریف کی عوام سے اپیل
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشکل ترین بحران میں جراتمندانہ فیصلوں پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیر اعلی مریم نواز شریف
مشکل حالات میں قوم کی مجبوری کا فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنے والوثسے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلی مریم نواز شریف
بہادر قومیں مشکل حالات کا اتحاد، صبر اور دانش مندی سے مقابلہ کرتی ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف
اگر بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنیاں بھی ایسا کر دیں تو کیا بات ہے۔
لاہور میں رمضان المبارک میں ایک پٹرول پمپ کے مالک نے آفر لگا کر 55 روپے فی لیٹر سستا پیٹرول اور ڈیزل لوگوں کو فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ،55 روپے مہنگا فروخت نہیں کر رہا ہے۔
مزہ آ گیا 👏👏🇵🇰🇵🇰❤️❤️
یہ پاکستان کا کھڑاک ہے وہ اس علاقے کا چوہدری ہے ڈی جی صاحب نے پاکستان کی طرف سے انڈیا کو کہا ہے کہ دائیں سے بائیں سے اوپر سے نیچے سے آ جاؤ ساتھ افغان طالبان بھی لے آو مکمل تسلی نا کروائی تو پیسے واپس
چلیں ابو معاویہ صاحب ، آپ نہ لیں 25 ہزار۔
600 لاشیں دکھا دیں، ممبرِ رسول پر بیٹھ کر قرآن اٹھا کر سچ بول کر۔
اگر ہمت ہے تو ان 600 کا نمازِ جنازہ دلھا دیں۔
اور اگر نہیں دکھا سکتے تو شرم کریں اور امام مسجد کے عہدے سے استعفیٰ دیکر سوشل میڈیا پر جھوٹ بولنے کا کام پلڑ لیں جیسے ابھی جھوٹ بولا۔
🚨🚨آج کی سب سے بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
سابق سی آئی اے کاونٹر ٹیرر اسٹیشن چیف اسلام آباد جان کریاکو کا دھماکہ خیز انکشاف عمران خان نے امریکہ پر الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے رابطہ کیا اور کہا میں مشکل میں ہوں اور تمام الزام امریکہ پر لگاؤں گا امریکی سفیر نے کہا ہم پر ہر الزام لگتا آپ بھی لگا لو
گرفتاری کے بعد عمران خان نے امریکیوں کو پیغام بھیجا "خدارا مجھے بچائیں" تو امریکی اسٹیبلشمنٹ نے جمائما گولڈ اسمتھ کو پاکستان رابطہ کرنے کو کہا پاکستان میں بھی جمائما کی سفارش مسترد کر دی گئی.
اندازہ کریں عمران نے کیسے پوری قوم کو چونا لگایا یہ اتنا بڑا انکشاف کے یہ ویڈیو ہر طرف وائرل ہونی چاہیے
عامر متین اس پروگرام کا ھوسٹ تھا ،تمام بھائی اس کو ٹیگ کرکے یہ خبر چلائیں۔
بانوے نیوز ،جھوٹی خبروں کا مستند نیوز چینل
92 نیوز نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جھوٹا دعویٰ کرنے پر معافی مانگ لی ہے کہ انہوں نے توشہ خانہ کی گھڑی 45000 روپے میں خریدی تھی، حالانکہ اس کی اصل قیمت 10 لاکھ روپے ہے۔ مریم نواز نے نومبر 2022 میں انگلینڈ میں الزامات نشر ہونے کے بعد یوکے ہائی کورٹ میں چینل کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کیا تھا۔
بے شرم بے شمار
عامر متین
@AmirMateen2