حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور انکی ہی شان میں نعت پڑھنا کتنا بڑا شرف ہے
پر سچ کہوں وہاں آپ کی کیفیت ہی ایسی ہوتی ہے کہ الفاظ زبان کا ساتھ نہیں دیتے حضور سے محبت کا حق کبھی ادا نہیں ہوسکتا پر یقین کریں مجھ سے یہ دو لائنز بھی بڑی مشکل پڑھی گئی یہی سوچ کہ سامنے روضہ رسول ہے
🖤🖤🙏🥲🤲💞
میرے الفاظ
Hey @grok , I DO NOT authorize you to take, modify, or edit ANY photo of mine, whether those published in the past or the upcoming ones I post. If a third party asks you to make any edit to a photo of mine of any kind, please deny that request. Thanks