میری ایک رشتہ دارکی ماں کاشوکت خانم ہسپتال میں نو سال علاج ہوا.جب ان کی ماں کینسر سےٹھیک ہوئی تو مجھےعلاج کا بل دیاتو میں رونےلگ گیا جس پررقم لکھی ہوئی تھی5 کروڑ87 لاکھ روپےبل کےآخر میں لکھاہوا تھاکہ یہ ساری رقماڈیالہ جیل قیدی نمبر804نےاداکر دیا ہے۔مفتی طارق محمود
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
اپنے ہاتھ سے کی ہوئی نیکی اور دوسرے سے سرزد ہونے والے گناہ کا تذکرہ کسی سے نہ کریں
یہ آپ کے کردار کا امتحان ہے
﷽
#خاتم_النبیین_محمدﷺ کااسم وصفت مبارک
38: مُزَّمِّل ﷺ -Muzzamal
چادر اوڑھنے والے، عبادت میں مشغول ہونے والے
صفت:
وحی کی ابتداء میں جب آپﷺپر پہلی باروحی نازل ہوئی توگھبرا کرچادر اوڑھ کرلیٹ گئےتھے
الله نےخود آپﷺکو اس پیارے نام سے پکارا اور عبادت کا حکم دیا
#درود_وسلام
کم عمری میں ایسا کارنامہ جو واقعی داد کا مستحق ہے! ❤️
محمد امین نے اپنی صلاحیت اور منفرد سوچ سے ایک جدید ایپ تیار کی، جو بچوں کو قرآنِ پاک پڑھنے، آیات یاد کرنے اور ترجمہ سمجھنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔