مودی کے بھارت میں ہندو گائے کے محافظوں نے ڈرائیور کو مارنے کے لیے مویشی لے جانے والے ٹرک پر حملہ کر دیا۔ سکھ ٹرک ڈرائیور تلوار لے کر باہر نکلا تو بزدل ہجوم بھاگ نکلی۔
یہ تمام اوورسیز کشمیری بھائی آج سے چند روز پہلے تک بھارت کیخلاف احتجاج کرتے تھے لیکن فسطائی رجیم کے آزادکمشیر میں آپریشن کے بعد اب یہ احتجاج ہمارے عسکری و سیاسی حکمرانوں کیخلاف ہورہا ہے۔79 برس کی قربانیوں کے دشمنوں کو کون روکے گا؟؟
��اصم منیر اور شہباز شریف کے دور میں نہتے عوام کے بڑے قتل عام
نو مئی 2023قتل عام
نومبر2024ڈی چوک قتل عام
2025کشمیر احتجاج قتل عام
2025مرید کے تحریک لبیک قتل عام
2026راولا کوٹ کشمیر قتل عام
اور رہی سہی کسر پنجاب کی مریم نواز اپنی سی سی ڈی فورس کے ذریعے نہتی عوام کا قتل کر کے پوری کر رہی ہے
ہر ظلم کر لیا، الیکشن چوری کر کے جعلی حکومت قائم کر لی، کھلے عام گولیاں بھی مار کر دیکھ لیا لیکن پھر بھی آج تک عمران خان کو مائنس کرنے میں ناکام ہیں ۔۔۔!!!
کل رات انتہائی تشویشناک خبر سامنے آئی کہ بشری بی بی کو ہنگامی طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ۔۔آج اطلاع ہے کہ ان کا انتہائی سیریس آپریشن ہے جو رات کیا گیا ۔۔انکا خاندان انکی بیٹیاں کوئی فرد موجود نہیں تھا ۔۔ یہ آئین و قانون کی پامالی ہے شرافت کی پامالی ہے ۔۔ہم اسکو نہیں مانتے ۔۔آپریشن کے بعد آج پھر انکو کال کوٹھری میں بند کر دیا گیا ۔۔ شرم کرو ،حیا کرو۔۔
عمران خان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ کے باہر جاتی ہیں ��۔ وہ عزم کا مینار ہیں ۔۔ وہ جیل کے باہر بیٹھتی ہیں اپنا حق مانگتی ہیں ۔۔
۔@salmanAraja
🚨پی ٹی آئی وکلاء اور لیڈرشپ تو PIMS ہسپتال نہیں پہنچ سکتے مگر نادیہ خٹک اکیلی پہنچ جاتی ہیں یہ خاتون پچھلے چار سال سے مسلسل خجل خوار ہو رہی ہیں سارا دن اڈیالہ جیل کے چکر لگاتی ہیں مگر کم از کم لیڈرشپ سے ہزار گنا بہتر ہیں
شہزاد اکبر کا سہیل آفریدی اور سلمان اکرم راجہ کو بڑا پیغام
اگر تم لوگ اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو عہدوں سے استعفے دو اسمبلیوں سے استعفے دو جاؤ گھر بیٹھ جاؤ
پھر تمہیں کوئی نہیں کہے گا احتجاج کی کال دو اڈیالہ جیل دھرنا دو
”اگر کسی کی ماں بیٹی کو رات گئے ہسپتال لایا جائے، سرجری ہو اور واپس جیل بھیج دیا جائے، فیملی تک کو ملنے نہ دیا جائے تو اس سے بڑھ کر شرمناک بات کیا ہو گی؟ بشری بی بی ہوں یا ڈاکٹر یاسمین راشد، ان کے ساتھ جیل میں ہونے والے بدترین ظلم کو نارملائز کر دیا گیا ہے۔ سوچیں اگر ایسا سلوک شریف یا زرداری خاندان کی کسی خاتون کے ساتھ جیل میں ہوتا تو یہاں کیسی طوفان برپا کیا جاتا، صحافی تقاریر کر رہے ہوتے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد جیسی سینئر خاتون یا بشری بی بی کو آخر یہ کس جرم کی سزا ہے؟“ @SHABAZGIL
اتنا ظلم اب تو یہ غریب کو جینے بھی نہیں دے رہے 🥹 یہ عاصم منیر کے حکم سے مریم نواز جان بوجھ کر کروا رہی ہے
پہلے رزق چھینا اب سانس بھی چھین رہے ھین🙏🏽🙏🏽🥹🥹
اس قوم پر رحم کر دو انکو جینے دو پلیز
وزیراعظم کو آپ نے اس حالت میں رکھا ہوا ہے کہ ساٹھ دنوں تک آپ نے اسے بند کر کے کسی سے ملنے نہیں دیا، ایسے ایشوز پر تو گورئمنٹ گر جاتی ہے۔۔بطور قیدی نواز شریف اور عمران خان کا مقابلہ کرنا ہی شرمندگی کی بات ہے
اعتزاز احسن
شرمناک اور غیر انسانی سلوک۔ بشری بی بی کو رات ہسپتال لے جا کر آنکھ کی سرجری کر دی گئی اور خاندان میں کسی کو بتایا تک نہیں۔ یہ کس قسم کے لوگ ہیں۔ انہیں شرم اور حیا بھی نہیں آتی۔ شرمناک
یہ کس طرح کے مرد ہیں جو نہتی عورتوں پر ظلم کر کے اپنی طاقت منواتے ہیں۔ شرمناک
اگر امریکہ نے ایران سے پابندیاں ختم کردی ۔ تو سب سے زیادہ فائدہ پاکستان کی عوام کو ہوگا ۔ اور سب سے زیادہ نقصان مہنگائی مافیاز کو ہوگا ۔ پیٹرول 100 روپے لیٹر تک آسکتا ہے ۔ سونے کی قیمتیں زمین پر آجائیں گی