اتنی اذیت مجھے کربلا میں نہیں ہوئی تھی جتنی اہل کوفہ کی خاموشی پر۔ کوفہ ایک شہر نہیں بلکہ ایک خاموش امت کا نام ہے۔ ہر وہ شہر کوفہ ہے جہاں ظلم ہو اور لوگ خاموش رہیں۔
امام زین العابدین
عمران خان نے بارہا واقعہ کربلا کا ذکر کیا۔ انہوں نے بار بار اس کو اجاگر کیا کہ کوفہ کے لوگوں کو پتہ تھا کہ یزید ظلم کر رہا تھا لیکن انہوں نے ظلم ہونے دیا اور پھر ساری زندگی پچھتاتے رہے۔
شوکت خانم کا پتر تو ہر ظلم برداشت کر کے اور اپنی آنکھ گنوا کر بھی حسینیت کا پرچار کر رہا ہے۔ لیکن پاکستانیوں آپ خدارا کوفی مت بن جانا۔
پاکستانیوں دکھا دو ان کو کہ آپ کوفی نہیں ہیں۔ اور بات صرف عمران خان کے علاج تک نہیں، عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی پر ختم ہوگی۔
اندازہ کریں انسانیت کا درد رکھنے والا ایک گورا جو غالبا مسلمان بھی نہيں ہے، وہ مصری فوجیوں سے التجا کر رہا ہے کہ خدا کے لئے مجھے اور میری ٹیم کو بھوکے پیاسے بیمار لاچار فلسطینیوں کی غزہ میں مدد کے لئے جانے دو۔
بچے بھوکے ہیں۔ ماؤں کے دودھ سوکھ گئے ہیں۔ بچے بلک ریے ہیں۔
لیکن امریکی اسرائیلی کتے فیلڈ مارشل جنرل سیسی کے یہ غلام اس کا راستہ روک کر کھڑے ہیں۔ اور آخر ٹس سے مس نہ ہوئے۔
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود!
ایک گورا مصر کے بارڈر کے اوپر روتے ہوئے مصر کی فوجوں کے پاؤں پڑ گیا😭😭💔
کہ تم اپنے مسلمان فلسطین بچوں کے لیے مدد کیوں نہیں کرتے ہمیں امداد لے جانے دو ان کے ماؤں کے سینوں کے دودھ سوک گئے ہیں بچے بھوک سے مر رہے ہیں
تم مسلمان ہو تم ہی امن پسند ہو اپنے مسلمان فلسطینیوں کا ساتھ دو🥹
آواز اٹھائے 🙏
@SdqJaan@tariqmateen@MoeedNj@RealWaqarMaliks
خانہ کعبہ میں عمران خان کیلئے دعائیں 🚨
اے اللہ ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا اللہ اس خانہ کعبہ کی خاطر عمران خان کو وزیر اعظم اور قید سے رہائی عطاء فرمائے آمین سب یک آواز میں آمین کہو !!