🌟عاجزی کے سا��ھ خدمت کرنے کا جذبہ ہے تو اس میدان میں آجاؤ!
جامعہ میں داخلے کے وقت،میرصاحب گویا ہوئے:باجوے ہو باجوے؟
عرض کیا جی
کہنے لگےجاؤ جاکرکسی گاؤں میں چودھراہٹ کرو۔یہاں کیاکرنے آئے ہو؟میں خاموش کھڑ ا رہا
پھرفرمایا’یہاں تو خدمت کرنی ہے۔کرلو گے۔‘عرض کیا۔جی کرلوں گا۔ کہنے لگے ٹھیک ہے۔بیٹھ جاؤ
گویا پہلاسبق ہی یہ دیا کہ اپنی اکڑپھوں اورچودھراہٹ نکال کر عاجزی کےساتھ خدمت کرنےکا جذبہ ہے تو اس میدان میں آجاؤ
’میرے محسن، میرے میر صاحب‘، مکمل مضمون 👇
https://t.co/VfSTsDtcOP
A delegation from Germany asked His Holiness last week about any responses to letters he sent to world leaders in the past decade, where he urged them to adopt justice and policies conducive to world peace.
He replied: "A lot of countries did not answer, and those who did said they were reducing their nuclear arsenals, but later didn't follow through with it. These are disingenuous powers. I wrote to some of them again (to implore them towards peace and justice), but it had no effect. If they listen, then well and good, but if they don't heed this message, then a world war is inevitable that will cause horrific destruction."
His Holiness has long been calling for a curb on arms trade and the adoption of fair and just policies in global affairs. In 2012 and 2020, he sent letters to numerous world leaders. He urged them to recognise God and adopt moral principles to be saved from global calamities.
These letters can be read in full here: https://t.co/pjKIqXIcAC
یہ خبر 19 اگست 2009 کو برطانوی اخبار The Mercury میں شائع ہوئی تھی اور اس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے بانی محمد علی جناح کو سیاست میں واپس آنے اور پاکستان کے قیام میں اہم کردار ادا کرنے کے لیے لندن میں احمدی رہنما مولانا عبدالرحیم درد نے اثر و رسوخ استعمال کیا۔ اس کے مطابق چند اہم باتیں درج ذیل ہیں:
اردو خلاصہ:
پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی سیاست میں واپسی اور پاکستان کے قیام میں لندن کے امام مولانا عبدالرحیم درد کی اہم رہنمائی:
اہم کردار:
مولانا عبدالرحیم درد نے جناح کو قائل کیا کہ وہ لندن چھوڑ کر ہندوستان واپس جائیں اور مسلمانوں کے لیے سیاست میں حصہ لیں۔
احمدیوں کی رہنمائی:
یہ رہنمائی احمدی روحانی پیشوا خلیفۃ المسیح ثانی نے دی، جنہوں نے مولانا درد سے کہا کہ جناح کو پاکستان کے قیام کے لیے واپس لانے کی کوشش کریں۔
تاریخی اثرات:
جناح کی واپسی کے بعد 14 اگست 1947 کو پاکستان ایک آزاد ریاست کے طور پر معرض وجود میں آیا۔
ذاتی اثرات:
جناح نے بعد میں لندن کی مسجد میں کہا کہ مولانا درد کی دلیل اور قائل کرنے کی مہارت نے انہیں سیاست میں واپس آنے پر مجب��ر کیا، اور یہ کہ اگر وہ واپس نہ آتے تو پاکستان کا قیام ممکن نہ ہوتا۔
احمدیوں کا کردار پاکستان کی حفاظت میں:
قیام پاکستان کے دوران احمدی رہنما سیاسی اور روحانی طور پر مسلمانوں کی رہنمائی کرتے رہے۔
مذہبی ہم آہنگی اور قیام پاکستان کے ابتدائی حالات میں اہم ثالث کی حیثیت اختیار کی۔
جناح کی سیاسی پوزیشن اور مسلمانوں کی حفاظت کے لیے مثبت مشورہ دیا۔
خلاصہ پوائنٹس میں:
جناح کی واپسی میں لندن کے امام مولانا عبدالرحیم درد کا اہم کردار۔
احمدیوں نے قیام پاکستان کے لیے رہنمائی اور روحانی تعاون فراہم کیا۔
خلیفۃ المسیح ثانی کی ہدایت پر جناح کو واپس لانے کی کوشش کی گئی۔
جناح نے خود تسلیم کیا کہ احمدی رہنما کی قائل کرنے کی مہارت کی وجہ سے وہ سیاست میں واپس آئے۔
اگر یہ اثر نہ ہوتا تو پاکستان کے قیام کا امکان نہ تھا۔
ربوہ پاکستان میں احمدیہ مسجد پر حملہ کرنے والا دہشت گرد صہیب بن ضیغم ہے جو کہ علی ٹاؤن رائے ونڈ روڈ لاہور کا رہائشی ہے۔
اصل میں واجل، جام پور ضلع راجن پور سے ہے۔
His Excellency Dr Rajendra Singh, High Commissioner of Guyana to the UK, had the honour of meeting His Holiness Hazrat Mirza Masroor Ahmad this week at the Mubarak Mosque in Islamabad, UK.
His Holiness took great interest in Guyana, asking about commerce, oil, agriculture and the political situation. He offered guidance on how poverty can be alleviated in the South American country.
Tahir Mahmood, an Ahmadi Muslim, was arrested in Karachi simply for being an Ahmadi and offering Friday prayers. Today he died in custody—a victim of Pakistan’s cruel Anti-Ahmadiyya laws. This isn’t justice. This is religious apartheid.
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِ��َيْهِ رَاجِعُون
🚨On the night of May 9, 2025, in Rhoda, Punjab, over 90 Ahmadi Muslim gravestones were desecrated. Extremists smashed Islamic inscriptions and erased identities. Even the dead were not spared.
This is a war on faith.
And it happened while Pakistan was itself at war.
🚨 FOLLOW-UP INCIDENT REPORT
Coordinated Hate - TLP Cleric Publicly Called for Desecration of Ahmadi Muslim Graves Weeks Before Rhoda Attack in Punjab, Pakistan.
🚨BREAKING: Ahmadi Muslim Dr Sheikh Mahmood Ahmad, a renowned Consultant Gastroenterologist, was murdered by a gunman at the hospital in Sargodha while on duty.
A horrific attack. Further details to follow.
🚨Dr. Sheikh Mahmood, an Ahmadi doctor, was murdered in Sargodha. At a hate rally, TLP’s Naeem Chatta mocked his death, saying the DC should be happy “a swine is reduced” from the district. Not rhetoric—this was unfiltered hate. A human life discarded, desecrated, and spat on.
🚨 Open Call for Apartheid Against Ahmadi Muslims by Lawyers and so called protectors of justice in Bahawalnagar
Lawyers at the District Bar Bahawalnagar have officially demanded separate utensils for Ahmadis, calling them “the worst infidels” and “cursed apostates.”
انڈیا کے شہیر ڈسکہ میں انتہا پسند ہندو تحریک لبیک کے تعاون سے ہندو انتہا پسند حکومت نے مسجد شہید کردی یہ وہ مسجد ھے جس کو ال مسلم لیک 1931 کے صدر سر ظفراللہ نے بنائی تھی
یہ ملک ھے یا جنگل ھے ایک احمدی شخص بازار ضروریات زندگی خریدنے جاتا ھے انتہا پسند لبیکی اس پر تشدد کرنے لگ جاتے ہیں اور پولیس کے حوالے کر دیا جاتا ھے
جرم احمدی ھونا جو کہتے تھے سندہ صوفی کی دھرتی ھے وہ بھی خاموش ہیں
7 #ستمبر 1974
#یوم_الفرقان#یوم_الفتح
72 ایک طرف
اور
1 دوسری طرف۔
یہی قدرت نمائی ہے کہ خدا اپنے دشمنوں سے بھی
اپنی پیاروں کی تائید میں
فیصلے کروا لیتا ہے۔
مخبر صادق کی پیشگوئی شان سے پوری ہوئی۔ الحمدللہ