Co-Ordinator PTI Italy 🇮🇹 | Member PTI European Co-Ordination Committee | Proud To Be A Part Of #PTIFamily | Don't Under Estimate The Power of Insafians.
ملک اقبال چنڑ مرحوم
فارم 45 کے نتائج اور پھر فارم 47 چلا تو نتائج بدل گئے چنڑ کے ووٹ دو گنا سے بھی زیادہ اور سمیع اللہ کے ووٹ دو گنا کم ہوگئے۔ یہ بہاولپور سٹی کا حلقہ ہے۔
آپ نے بڑا جبر کیا
بچوں پر کیا
فیملیز پر کیا
لیکن الحمدللہ
آپ کے اس بھائی کو پورے پاکستان میں کوئی خرید نہیں سکا
سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی خان، سابق وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کشمیر کی صورتحال پر آج دوپہر دو بجے خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پریس کانفرنس کریں گے۔