🚨پاکستان کی ثالثی پر ایرانی رکنِ پارلیمنٹ کا طنز
’’یہاں تک کہ ان کی ٹویٹ بھی امریکیوں نے لکھی تھی۔‘‘
ایرانی پارلیمنٹ کی اقتصادی کمیٹی کے سربراہ محسن زنگنہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی ٹویٹ بھی وٹکوف نے لکھی تھی۔
سچ بات تو یہ ہے کہ خیبر پختونخواہ والوں کے پاس عمران احمد خان نیازی کی رجسٹری ہے
They own him like their own and it’s been proven time and time again
Take a bow KP walas 🙏✌🏽❤️
لاہور میں پنجاب حکومت کا خوف واضح نظر آرہا ابھی وکلا باہر نکلے ہیں اور پولیس سامنے کھڑیںہو گئی ہے ۔ ابھی تو چند دن میں سارا پنجاب باہر نکل رہا ہے ۔
اب یہ جو تحریک شروع ہو گئی ہے اس ہابرڈ نظام کو لپیٹنے سے کوئی نہیں روک سکے گا
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر سکتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔