زیادہ دور نہیں
محض بیس بائیس سال پہلے ، کوئٹہ میں غیر ملکی سیاحوں کی ٹولیوں کی ٹولیاں نظر آیا کرتی تھیں
اب لاہور و کراچی میں رہنے والا پاکستانی بھی کویٹہ گھومنے نہیں جا سکتا
یہ ہے وہ ترقی جو دشمن سے برداشت نہیں ہو رہی
#بلوچستان
پہلے 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا ، اب اگر حد کراس کی تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
مسلط کرنے والوں پر لعنت 🖐️🖐️🖐️
جس وقت زیارت میں دہشت گردوں کے نرغے میں میں پھنسے پولیس اہلکار مدد کی دہائیاں دے رہے تھے، ریاست اس وقت رضا ڈار کو بچانے کی تدبیریں کر رہی تھے
42 اہلکار شہید ہو گئے
کوئی مسئلہ نہیں
رضا ڈار کو بچانا ضروری تھا
#پاکستان
کسی ایمبولینس نہیں بلکہ ڈاٹسن پک اپ پر 8 شہید پولیس اہلکاروں کی لاشیں بلوچستان کی اس ترقی کا ثبوت ہیں جو بقول ڈی جی آئی ایس پی آر دشمنوں سے برداشت نہیں ہو رہی
پیپلز پارٹی کی 30 سال کی کارکردگی پر لعنت ہو
اپنا وزیر جو کئی سالوں سے وزارت کے مزے لے رہا ہے علاج کروانے بیرون ملک چلا گیا ہے
جو اپنے علاج کے لیے ایک ہسپتال نہیں بنا سکتے وہ عوام کو سندھ کے ہاریوں کو کیا دیں گے
@Talib20211 جی بلکل کرسی سے اترتے ہی رونا پیٹنا ڈالا کہ "مجھے کیوں نکالا"
یہ جو دہشت گردی ہے اسکے پیچھے وردی جیسے نعرے لگوائے گئے
ساری جنگیں ہارنے کے بیان بنوائے گئے
کبھی سپریم کورٹ پر حملے کیے گئے تو کبھی حاضر سروس جرنیل کا جہاز ہوائی جیک کروایا گیا۔ اور پھر خوب چھتر کھائے گئے
@siasatpk ویسے کوئ بلوچستان والا اس بیان پر روشنی ڈالے کہ بلوچستان میں کونسی ترقی ہوئی ہے؟ میرے خیال میں کویٹہ میں DHA کے علاؤہ تو کچھ بھی نہیں ہوا پورے بلوچستان میں؟
@AzmaBokhariPMLN بات بھی وہ کررہی ہیں جنکی وزیراعلی کی واحد صلاحیت اور تجربہ صرف نواز شریف کی بیٹی ہے، اور وہ بھی جو فارم 47 پر جیتی اور جسے کھیلنے کیلئے پورا صوبہ پنجاب دے دیا گیا اور وہ اور کنیزیں کھیل بھی کیا رہیں ہیں، بیوٹی فکیشن۔ زبردست
@Talib20211 ارجنٹائن تو پہلے بھی کئی بار ورلڈ چیمپیئن رہ چکا ہے اور دفاعی چیمپیئن بھی ہے۔ کیوں نہ اس کا موازنہ 8فروری 2024 کے انتخابات سے کیا جائے جب ریفری نے جیتی ہوئی پی ٹی آئی (آزاد امیدواروں) کو راتو رات فارم 47 سے ہروادیا تھا
ہندوستان نے پلوامہ جیسے فالس فلیگ کو جواز بنا کر پاکستان پر حملہ کردیا تھا تو پاکستان ہندوستان پر حملے کیوں نہیں کرتا جب انکو پتہ ہے کہ وہ بلوچستان میں حملوں میں ملوث ہیں؟
اگر کسی کو یاد ہو دو ماہ قبل لاہور میں کسی سید عون علی نقوی کے ہاں ایک بچی ملازمہ تھی اور وہ بچی جس مالک کو عون بھائی کہہ کر پکارتی تھی وہی زین بھائی اس کا دوسرے ملازم کیساتھ ریپ کرتا رہا بچہ حاملہ ہوئی تو زین بھائی کی مجرم اور سہولتکار ماں نے بچی کا اسقاط حمل کرایا جس کے دوران بچی کی موت واقع ہو گی، حالت نزع میں اس بچی نے اپنے مجرموں کے نام بتائے تھے ۔ پورا وقوعہ بتایا تھا۔ حالت نزع کا بیان 164 کے بیان سے بھی بڑا ہوتا ہے۔۔ پنجاب حکومت نے اس کیس ہائی پروفائل ڈکلئیر کیا تھا ، بلند بانگ دعوے کئے تھے، کیا بنا اس کا۔؟ کیا وہ عون بھائی (سید عون علی نقوی ) سی سی ڈی کے حوالے ہوا؟ کیا وہ سے فل یا ہاف فرائی ہوا؟ یا آج وہ بھی آزاد ہو کر کسی نئی گھریلو ملازمہ پر نظریں جمائے بیٹھا ہے؟
سی سی ڈی کا قانون ڈار اور نقوی میں اور سرگودھا کے ریپسٹ میں تمیز کیوں کرتا ہے