ان کو یہ امبیرسمنٹ بھی ہے کہ ایران نے تو ڈٹ کر پوری دنیا میں عزت کمائی اور یہ خود ایک سائفر کے ہاتھوں ڈھیر ہوگئے جو ایک پیغام سے بڑھ کر ان کیلئے ایٹمی حملہ ثابت ہوا ۔ان سے اب ملک سنبھل نہیں رہا اس لیئے وقتا فوقتا نئے شوشے چھوڑ کر ٹائم پاس کر رہے ہیں تاکہ ان کے زوال کو بریک لگ جائ
بے بسی ،فرسٹریشن اور شدید غصے میں لوگ اپنے گھر کا سامان توڑتے ہیں۔ کچھ ایسا ہی عاصم منیر پاکستان کیساتھ کر ��ہا ہے۔ عمران خان کو تو توڑ نہیں پائے ،ملک ضرور توڑ رہے ہیں۔
کہیں عدلیہ انصاف نہ دے اسکا گلہ کاٹ دیا۔ کہیں میڈیا پر حق سچ کی آواز نہ اٹھے ،میڈیا کا گلہ دبا دیا
کیونکہ انہوں نے ہر چیز اپنے کنٹرول میں کی ہوئی ہے مگر اس طاوت کے پیچھے خوف اور ڈر ہے نہ کہ کوئی مضبوط معیشت اور گوورننس۔
بلوچستان اور پختونخوا میں آگ لگانے کے بعد کشمیر میں بھی آگ لگا رہے ہیں اور یوں اپنے فسادی ہونے کا ٹھوس ثبوت فراہم کر رہے ہیں۔
@RajaBanks well, that's a lame excuse made by wealthy people all over the world. such people , even don't help their nears and dears less their status gets lowered compared to them. good luck dear
@PTIofficial کتوں کو شہید نہیں کہا جاسکتا سوائے اس کے کہ کہنے والا خود کتی کا بچہ ہو جیسے تم ہو ۔اس ناسور فوج کو شہید نہ کہو جو اپنوں کو شہید کرتے رہتے ہیں اور جواب میں جہنم واصل ہوتے ہیں۔
امریکہ ایران سے میدان جنگ میں یقینی شکست کھا چکا ہے ۔اب بات صرف دھمکیوں تک محدود ہوگئی ہے۔ امریکہ جانتا ہے کہ اس کی جنگ صرف ایران کیخلاف نہیں بلکہ چین کے خلاف بھی ہے اور چین کو اتنی آسانی سے شکست نہیں دی جاسکتی۔
موجدہ سی�� اپ میں قتل و غارت اور ظلم و تشدد کے باوجود ،عاصم منیر ،ملک کو ابھی تک توڑنے میں کامیاب نہیں ہوسکے اس لیئے وہ اس کو ناکام نظام کہتے ہیں۔ عاصم منیر کیلئے کامیابی مزید قتل و غارت ہے جب تک ملک پوری طرح ٹوٹ نہ جائے ۔ایک پاگل اور سائکوپیتھ کی سوچ ایسی ہی ہوتی ہے
@enkidureborn جو قومیں ترقی کرچکیں انہوں نے کسی مہدی ،کسی مسیح کے بغیر یہ سب کچھ کیا ہے ۔ایک ہم ہیں کہ اپنی نا اہلی اور بزدلی کو کور اپ دینے کیلئے بڑے بڑے ہستیوں کا انتظار کرتے رہے ہیں ۔عمران کی واپسی کی امید بھی بس ایسے ہی ہے۔ شکست خوردہ قومیں ایسا ہی سوچتی ہیں
پاکستان کو توڑنے کیلئے عاصم منیر کا برقرار رہنا انتہائی ضروری ہے ۔ عاصم منیر جیسے حکمران نہ ہوں تو مغربی دنیا کو ایران جیسی غیر متوقع مزاحمت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔افغانستان میں شکست سے دوچار ہوا جاتا ہے اور ویتنام سے بے آبرو ہوکر نکلا جاتا ہے
پاکستان میں کسی کاکروچ تحریک کا امکان نہیں ۔یہ��ں صرف رینگتے کچوے پائے جاتے ہیں جو ��اوں کے نیچے روندنے کیلئے پیدا ہوتے ہیں اور مرتے رہتے ہیں ۔پاکستان کا بوسیدہ نظام یہاں کے باسیوں کے ہڈیوں تک سرایت کرچکا ہے ۔یہاں صرف غلاظت ہے۔اخلاقیات اور حسِ اخلاقیات کب کی ناپید ہوچکی
اچھے حکمرانوں کو محض چند ساعتیں ملتی ہیں ۔عمران خان کی حکومت جب ختم کی گئی تو میری یہی رائے تھی کہ اب قوم مکافات عمل کیلئے تیار رہے ۔ظلم کی سزا پوری قوم کو مل کر ہی رہیگی۔ ناقدری کی سزا بہت سخت ہوتی ہے ۔
اس دنیا میں صرف ظلم کا راج چلتا ہے ۔ظلم ہی اصل طاقت ہے ۔اسرائیل دہائیوں سے یہ ظلم فسلطینیوں پر اور بلواسطہ پوری دنیا کی امن کیساتھ کر رہا ہے ۔دنیا کی تاریخ گواہ ہے کہ یہ یہاں ظالم محض چہرے بدلتے رہتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ حکومت یا نظام بدل گیا ہے ۔
مصر میں جو کچھ ،دہائیوں ڈے اخوان کے ساتھ ہوتا رہا وہی عمران کیساتھ پاکستان میں ہو رہا ہے۔ کسی اچھے کی امید لگانا حماقت ہے ۔کسی مہدی یا عمران خان کا انتظار کرنا حماقت ہے۔ ملک ہاتھوں سے جارہا ہے اور ہم ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں ۔پھر یہی کچھ ہوگا جو ہو رہا ہے
ایک بات طے ہے ۔فوج سے لڑے بغیر حقیقی آزادی کا حصول ناممکن ہے ۔یہ جن کی فوج ہے وہ ممالک اس فوج کی وجہ سے ڈیفالٹ نہیں ہونے دینگے جب تک وہ ممالک خود ڈیفالٹ نہ ہو جائیں
@batoor_zulmai@SHABAZGIL ہمارے پختون غیرتمند ہوتے تو قبائلی علاقوں میں ناپاک فوج یوں نہ دھندناتی پھرتی۔ پچھلے پچیس سال سے اس فوج نے ہماری غیرت کے جنازے نکالے ہیں۔
پاکستان کے تباہی کے اسباب مکمل ہوچکے ہیں ۔ جہوں ہیروز کو پابند سلاسل کیا جاتا ہوں ،انصاف گلا گھونٹا جاتا ہو، جبکہ معاشرے انصاف دینے سے ہی ��ندہ رہتے ہیں تو ایسے میں پاکستان کی اچھی مستقبل کی امید لگانا ایک فضول کام ہے خصوصا جب نوجوان طبقے کو سیاسی شعور ہی نہ ہوں اور وہ ملک چھوڑنے
کسی اور چیز کی فکر ہی نہیں۔ تعلیمی نظام یہاں کوئی نہیں محض نجی کاروبار ہے ۔تربیت اور شعور کا تو تصور ہی ختم ہوچکا ہے ۔
ہاتھ پہ ہاتھ دھرے پاکستان کے اچھے مستقبل کے خواب دیکھنا بزدل اور شکست خوردہ قوم کا شیوہ ہے ۔مغربی اقوام بنا مہدی اور مسیح کے ہی عروچ پا چکے ہیں