#Dear_Teachers! Thank you for continually inspires me to do my best.
You help me strive for goals, i found guidance,Friendship,discipline and love, everything in one person. And that person is you. #HaPPY_TeaCHeR's_DaY!!
We are proud to be pmsian
"میں ساری پاکستانی قوم کی بہت مشکور ہوں کے سارہ پاکستان آج باہر نکل رہا ہے کشمیریوں کی آواز بن کے۔۔" مشال حسین ملک کا خصوصی پیغام۔۔
#KashmirHour#PakistanStandsWithKashmir
ویسے سچ بتائیں بنا کسی سیاسی اختلاف کے
کیا پاکستان کی تاریخ میں کشمیر کے لیے اتنا 30 منٹ کا احتجاج اج سے پہلے کبھی کسی دورحکومت میں ہوا؟؟
جب سے پاکستان آزاد ہوا ہے کشمیر پر ظلم تو ایسے ہی ہورہا ہے۔۔
#KashmirWantsFreedom
اللّٰہ تعالیٰ کا امت مسلمہ پر احسان عظیم ہے کہ اس نے ہمیں انسان بنایا اور مسلم گھرانے میں پیدا فرمایا۔ رب العزت کی تمام نعمتوں میں سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے، جوکہ اللہ نے ہمیں بغیرکسی جدوجہد کے میسر فرمائی ہے اور اس عظیم نعمت پر اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر کیا جائے کم ہے۔
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
حضور ﷺ کے فرمان کا مفہوم ہے
کہ جس نے بھی اس دعا کو دوسروں
تک پنچایا
اللہ سبحان وتعالی اس کے غموں کو بھی
دور فرما دے گا
مسلم شریف🕋
یہ جو ٹویٹر پر بیٹھ کر جنگ جنگ کر رہے ہیں انکو سمجھاو ایٹم بم کا نام سنا ہے چلتے نہیں دیکھا آپ نے
جب چل گیا ایٹم تو اس کےبعد
نہ فالو ہو گا نہ فالو بیک ملے گا نہ آر ٹی نہ لائک اور مزے کی بات نہ ڈی ایم
😅😅😅😁😁😁
I want all Pakistanis to come out tomorrow 12 noon -12.30 pm to show solidarity with the Kashmiri people and send the Kashmiris in IOK a clear message that the entire Pakistani nation stands in solidarity with them & against Indian fascist oppression, the inhumane 24-day curfew,
میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی کشمیری عوام سے یکجہتی کے اظہار اور مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کو واضح پیغام بجھوانے کیلئے کہ پوری پاکستانی قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے، کل دن 12 بجے سے لیکر 12:30 تک باہر نکلیں۔