@johnhussainpres Iran's missiles will hit Jordan, Qatar, Bahrain, but not Israel because it is afraid of Israel, while the US has been attacking Iran from Israel.
مولانا فضل الرحمن نے مبالغہ آرائی سے کام لیا ھے بارڈر پر لڑنے والے فوجی کی کوئی بھی حوصلہ شکنی نہیں کر سکتا تنخواہ لینے کی بات ھے تو مسجدوں کے امام مدارس میں پڑھانے والے سب تنخواہیں لے رہے ہیں ایسے تو یہ سارے تنخواہیں حرام ھو جائیں گی
جو لوگ بھی اس وقت پاکستان کے بارڈر پہ ہمارے فوجی جوان جانیں دے رہے ہیں، خدا کی قسم لا الہ الا اللہ وہ سب ہمارے محسن ہیں اور مجاہد ہیں اور اگر پاکستان کمزور پڑ گیا نا تو ہمارا حشر غزہ سے زیادہ برا ہو گا . مفتی طارق مسعود صاحب نے آئینہ دکھا دیا
@JimmyVirkk ایرانی حملے میں ہوا کیا چند میزائل تھے جو فضا میں تباہ ہو گئے جبکہ امریکہ نے ایران کے اندر 170 مقامات پر حملے کیے 14 کے قریب اموات ہوئی 80 کے قریب زخمی ہوے ریلوے پل تباہ ہو گیا اس کے ساتھ کتنے زیادہ جگہ پر ایرانی املاک کی تباہی ہوئی
ایران کا پاکستان کے ساتھ کبھی دفاعی معاہدہ نہی ہوا ایران نے انڈیا کے ساتھ دفاعی معاہدے کر رکھے تھے 2024: بھارتی بحریہ کا بیڑا ایران کے بندرعباس پورٹ پہنچا اور فارسی خلیج میں مشترکہ بحری مشق کا اہتمام کیا گیا تھا پاکستان کا دفاعی معاہدہ سعودیہ سے ہوا ہے انڈیا نے حالیہ جنگ میں ایران بارے ایک بیان تک نہی دیا جبکہ پاکستان جنگ بندی کی کوشش بھی کر رہا الٹا عرب امارات سے ایران کی وجہ سے رنجش ہوئی پاکستان کو پیسے واپس دینے پڑ رہے ہیں اس کے باوجود ایران پاکستان کے مفادات کا خیال نہی رکھ رہا ہے
یہ جنگ نہ تو پاکستان سے پوچھ کر شروع ہوئی اور نہ ہی پاکستان کے کہنے پر بند ہو گی ، پاکستان کی ایک کوشش ہے یہ سب مل کر ایک حل تلاش کر لیں اور اس جنگ کو بڑھنے سے روکا جائے ، تاکہ جہاں پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے وہ سلسلہ رک جائے۔ اس میں دنیا کو یہ غرض نہیں کہ اسحاق ڈار نے کہاں سے الیکشن لڑا یا کونسی پارٹی کی حکومت ہے جو کوششیں کر رہی ہے۔ دنیا کو صرف یہ پتہ ہے کہ پاکستان بطور ریاست امن کی کوششیں کر رہا ہے۔