آج سلمان اکرم راجہ، سردار لطیف کھوسہ، اسد قیصر اور عامر ڈوگر صاحبان کے ساتھ ہماری مشترکہ بیٹھک خوشگوار رہی اور گزشتہ چند دنوں کی تلخیاں دور ہو گئیں۔ سب نے اتفاق کیا کہ پارٹی میں تقسیم کے بیانیے کا جواب اپنے اتحاد سے دیں گے اور کسی بھی اختلافِ رائے کو باہمی گفتگو سے حل کریں گے۔
اس مشکل وقت میں پارٹی کے اندر اتفاق و اتحاد پہلے سے کہیں زیادہ ضروری ہے۔ اسے مضبوط رکھنے کے لیے ہم سب کو ہر وقت اپنا مثبت کردار ادا کرنا چاہیے۔ کہیں کوئی چنگاری اٹھے تو اسے بروقت بات چیت سے بجھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
ہم عمران خان صاحب کی رہائی، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے متحد ہو کر اپنی جدوجہد تیز کریں گے۔ خان صاحب کو تنہائی میں رکھے جانے اور بشریٰ بی بی کی ناسازیٔ طبیعت کے معاملے پر بھی مشترکہ لائحہ عمل طے کرنے پر اتفاق ہوا۔
@salmanAraja@AsadQaiserPTI@AamirDogar155@PTIofficial
🚨عمران خان سے 3گھنٹے 10 منٹ ملاقات ہوئی 1 گھنٹہ 10 منٹ تفصیلی اپنی حالت کے بارے میں عمران خان نے گفتگو کی
میں نے عمران خان کا جو خط لکھا ہے وہ ایک ایک لفظ عمران خان کی موجودگی میں خود عمران خان نے لکھوایا تھا اس خط کے ایک بھی لفظ پر ہماری مشاورت نہیں ہوئی ایک ایک لفظ عمران خان کا لکھوایا ہوا ہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
🚨🚨
Barrister @SalAhmedPK said the #PPP and many segments of the #PMLN to are now belatedly realising that to "keep on feeding a crocodile in the hope it eats you last is not a winning strategy"
He said even if the 26th and 27th amendments were eventually rolled back, it would take decades to repair the damage already done. "And the judges who cheered on this process for petty gains will have to live with that realisation for years," he added.
https://t.co/LkF3egWOof
🚨🚨
#Lahore High Court has been approached seeking permission for family members and lawyers to meet @Aleema_KhanPK, sister of incarcerated# PTI founder @ImranKhanPTI, in jail.
The petition, filed through Advocate Rana Mudassar Umar, challenges the authorities’ failure to allow family members and lawyers to meet Aleema despite repeated requests.
It alleges that several applications seeking permission for meetings have been submitted to the relevant authorities, but no action has been taken so far.
The petition asks the court to direct the authorities to facilitate meetings between Aleema and her family members and legal counsel.
https://t.co/dvQTIOxx25
بلاول نے پختون خواہ میں گورنر راج ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ منطقی اگلا قدم اپنی ہی پارٹی کے گورنر کو احتجاج میں استعفا دینے کی ہدایت ہونی چاہئے۔ ورنہ یہی کہنا پڑے گا کہ "عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی"
بلاول کی پریس کانفرنس دبنگ تھی، اسکی اہمیت بھی اپنی جگہ لیکن یہ اعتراض بہر حال درست ھے کہ موصوف اب ہی کیوں بولے۔۔۔۔۔؟
عام شہری یہ سمجھنے میں حق بجانب ھے کہ اب خود پر دباؤ آیا تو یہ اسی کا رد عمل ھے۔
آپکو سب کچھ یاد آئے گا۔ بلاول صاحب۔ چلیں آپکو احساس ہونا شروع ہو گیا۔ آج تو عمران خان کی باتیں بھی یاد آ رہی ہیں۔ کیڑے مکوڑے والی بات دہرا رہے ہیں۔ ابھی تو آپ اور روئیں گے۔ ابھی پارٹی شروع ہوئی ہے۔ آپ نے اپنی تباہی کی بنیاد خود رکھی۔
You can differ with @ImranKhanPTI on many issues but he never made fun of his political opponents when they needed medical care in jails. Watch this short clip. He was Prime Minister and assuring all medical facilities for Nawaz Sahrif.
Imran Khan says his health is slipping fast behind bars | In a written plea submitted through his lawyer, the former Pakistan prime minister told a court he has lost 85% of the vision in his right eye. He warned that he is at risk of a brain haemorrhage or cardiac arrest because of dangerously high blood pressure. The 74-year-old said his blood pressure rose repeatedly during his solitary confinement, reaching 192 and 193 on November 10. He claimed doctors had warned him he was highly vulnerable and that his heart had already sustained damage. Khan cautioned that his condition could leave him in a state from which he might not return alive.
📑 FULL STORY ➠ https://t.co/jcamHH8LMD
#Pakistan #ImranKhan #Health #Politics #World
"ہم مارشل لاء کے زمانے میں بھی جیل میں رہے ہیں، آئین معطل تھا، تب بھی ہماری ملاقاتیں ہوتی تھیں۔ شہباز شریف بھی جیل میں رہے ہیں، ان کی ملاقاتیں بھی ہوتی تھیں۔ عمران خان سے ملاقاتیں کروائیں، گھبراتے کیوں ہیں؟"۔ شاہد خاقان عباسی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
غور سے سنو، ہر مسئلے کا حل عمران خان ہے۔ تم کسی صورت عمران خان کو نظرانداز نہیں کر سکتے اور نہ ہی عمران خان کے بغیر ان مسائل کا حل پیش کر سکتے ہو۔
آج کل زرداری صاحب اور شہباز شریف کو تو دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ مریم نواز سے تو جہاز بھی چھین لیا گیا ہے، اور یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف ان کے خلاف ہو گئے ہیں۔
اب دوبارہ نئے صوبے بنانے کی بات شروع ہو گئی ہے، لیکن اس معاملے میں بھی زرداری صاحب سامنے کھڑے ہیں۔
اب یہ نظام عاصم منیر کے ذریعے نہیں چل سکے گا۔ اگر عاصم منیر پاکستان کو قربان کرنے کی کوشش کریں گے تو بالآخر خود بھی قربان ہو جائیں گے۔
اب جو عمران خان کہے گا، وہی ہوگا۔
کچھ لوگ آج کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ کمانڈر اِن چیف نہیں چاہیے، اور کل کہیں گے کہ ہمیں یہ فوج بھی نہیں چاہیے۔ آصم منیر ہم پر رحم کریں اور اس فوج پر بھی رحم کریں، کیونکہ ہمیں اس فوج کی ضرورت ہے۔
اس وقت بنگلہ دیش بھی فوج کے بغیر چل رہا ہے۔ آنے والے وقت میں جنگیں روایتی جنگی میدانوں میں نہیں لڑی جائیں گی۔
ہم ایک طاقتور ریاست میں رہتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں ایک طاقتور ملک بنایا تھا۔ ہم اپنے دشمن کو مٹانے کی طاقت رکھتے ہیں۔
عمران خان ایک انقلابی رہنما ہیں اور وہ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں بھی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔
میرا ایک بچہ اس وقت بھی جیل میں بیٹھا ہے، اور میں نے اپنے ہر بچے کو یہی تعلیم دی ہے کہ آزادی کے لیے آخری سانس تک لڑنا ہے۔
پاکستان کا ہر بچہ میرا بچہ ہے۔
پیپلزپارٹی کی منافقت چیک کریں کہ ن لیگ کی حکومت کا حصہ ہیں ، ہر ظلم ، جبر اور بربریت میں پوری طرح سے شریک ہیں اور اب اچھے بن کر بیانات دے رہے ہیں کہ عمران خان اور بشری بی بی کا علاج ہونا چاہیے، پاکستان کے لوگوں کو اب اس منافقت سے بیوقوف نہیں بنایا جا سکتا ۔۔۔
🚨🚨
In a parallel development, @ChSalikHussain, the younger son of #PMLQ chief Chaudhry Shujaat Hussain, served a defamation notice on Punjab Information Minister @AzmaBokhariPMLN, accusing her of making “false and damaging statements” that portrayed him as seeking to influence the appointment of the deputy commissioner of #Gujrat.
https://t.co/XWN9WPXWHO
عمران خان نے نواز شریف کو جعلسازی کے باوجود انسانی ہمدردی کے تحت بیرون ملک علاج کے لیے بھیجا اس وقت کی کابینہ نے متفقہ طور پر نواز شریف کو بہترین طبی سہولیات دینے کا فیصلہ کیا۔ کلثوم نواز کی صحت یابی کے لیے دعا بھی کروائی مگر نواز شریف کے وزیر کا ظرف دیکھیے۔ حقیقتاً ضیاءالحق نے پاکستان کی تاریخ کی سب سے غلیظ اور بدترین سیاسی اشرافیہ کو پروان چڑھایا ہے۔
He is the most revered man in Pakistan. @ImranKhanPTI would win an election with an embarrassing majority. He is a bulwark against corruption- totally uninterested in material gains. He loves his people & his country with a passion.
That is why the corrupt little tyrants are killing him.
And if & when Imran is killed, those who had a duty to speak out but were too craven to do so, should be held accountable.
Here in the UK I hope Pakistani Brits are demanding that their MPs question Ministers about why, despite this country’s strong ties to Pakistan (& the gigantic annual flow of UK Aid the Foreign Minister has just promised) this govt has barely lifted a finger.
Pakistan under the current regime should be treated as a pariah state.