جو تالاب کبھی خاموش تھے، اب روزگار کی نئی کہانی لکھ رہے ہیں
فش فارمنگ صرف مچھلی پالنے کا منصوبہ نہیں، بلکہ دیہی معیشت کو مضبوط بنانے، نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع بڑھانے اور کسان کی آمدن میں اضافہ کرنے کی ایک نئی کوشش ہے۔
پانی سے پیداوار اور پیداوار سے خوشحالی کا سفر
جس وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو مورد الزام ٹھہرانے کی کوشش کی جا رہی ہے اُسی کی بدولت آج پنجاب کی سکول کالج یونیورسٹی جاتی بچیاں خود کو محفوظ سمجھتی ہیں جگہ جگہ پینک بٹن موجود ہیں -
The roof collapse at a tuition center in Kahna is a heartbreaking tragedy. The loss of 14 innocent lives is an immeasurable sorrow, and my heart goes out to the grieving families. As a mother, I deeply feel their pain and anguish. Words are simply not enough to express the magnitude of this loss. May Allah grant the departed the highest ranks in Jannah and bless their loved ones with patience and strength.
While 20 children were rescued safely, I want to make it absolutely clear that there will be no leniency for those responsible for this tragic act of negligence. Every individual found accountable will face the full force of the law. We owe it to the victims and their families to ensure that justice is served.
دیہاتی مائیں ایک گائے یا بھینس ضرور پالتی تھیں جس سے پورا گھر چلتا اور گاوں کے مالی طور پر کمزور خاندان کے بچے بھی malnutrition اور stunting کا شکار نہیں تھے۔ اسی چیز کو revive کرنے کیلئے وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif نے جنوبی پنجاب کی دیہی ماوں کیلئے مفت گائے, بھینس اور دوسرے جانور دینے کا آغاز کیا ۔۔ اب تک 5 ہزار سے زائد خواتین میں یہ livestock assets تقسیم ہو چکے ۔ یہ Initiative غربت اور اس سے جڑے مختلف معاشی اور معاشرتی مسائل کو حل کرنے کی multipronged Policy کا حصہ ہے۔
Unbreakable resistance”? Today 62+ terrorists were killed in Balochistan as security forces crushed attacks, destroyed hideouts, and enforced the writ of the state. Terrorism will never be glorified bullets over peace always fail.
#OperationHeroF2#TerroristBLA
فتنہ الہندستان عورتوں کے شکاری‼️‼️
آج ضلع کیچ کے علاقے بلاچا کے پاس کرولا گاڑی میں سوار چند لوگ آئے اور ایک مقامی عورت نرگس کو زبردستی گاڑیمیں بیٹھا کر بھاگے۔ عورت کے شوہر نے جب دیکھا تو اپنے بھتیجے کے ساتھ گاڑی کا پیچھا کیا اور ناصرآباد سٹی میں گاڑی روکنے پر کامیاب ہوا۔
گاڑی سے ایک شخص کلاشنکوف سے مسلح نیچے اترا اور پیچھے سے دو موٹر سائیکل سوار فتنہ الہندستان کا پرچم اوڑے بھی نمودار ہوئے۔ انہوں نے عورت کے شوہر اور بھتیجے کو خوب مارا اور عورت کو لے کر جنگل کی طرف بھاگ گئے۔
فتنہ الہندستان کے یہ درندے اسی طرح معصوم خواتین کو اغوا کر کے ان کے ساتھ بدفعلی کرتے ہیں اور وڈیو بنا کر ان کو شاری بلوچ کی طرح خودکش بمبار بناتے ہیں۔
فتنہ الہندستان معاشرے کا وہ ناسور بن چکے ہیں جن سے عام عوام کی زندگی اور عزتدونوں خطرے میں ہے