@asifkwt11@ARYSabirShakir اور جیسی آپکی تربیعت ویسا ہی آپکا لہجا۔ اصل میں آپکا یہ رویہ اپکے والدین کےلیے سوالیہ نشان ہے کہ کیا انکی پرورش بھی ایسے ہی کی گئی ہوگی جیسی پرورش انہوں نے آپکی ذات کو پروان چڑھانے کیلے کی۔
@AtharSaleem01 @Mr_OmarMalik محترم پہلی بات تو یہ کہ دنیا مکافات عمل ہے۔ دوسرا یہ کہ عورت ذات کی عزت کرنا تو شریعت میں صاف لکھا ہوا ہے۔
دنیا گول ہے وقت کب پلٹی کھاتا ہے پتا بھی نہیں چلتا۔کل کو یہی آپکے کسی فرد کےساتھ پیش آگیاتو کیا تب بھی یہی جذبات ہونگے۔۔
پچھلے رمضان میں مرشد پاکستانیوں کے ساتھ تھا ہر سحروافطار میں۔
اور اس بار۔۔ لوگو واسطہ ہے تمہیں نکل آو اگر اب قوم نہ بنے تو یاد رکھنا اگلی سات سو نسلیں بھی غلام رہیں گی۔
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرماے۔ آمین
@chiefofstars جزاکماللہ خیرہ!
سلامت رہیں جناب،اللہ پاک خان صاحب کی حفاظت فرماے۔ اللہ پاک نے ظلم کرنے والے کے خلاف جہاد فرض کیا ہےپھر بھلے وہ مسلمان ہو یا کافر۔ حقیقی آزادی ظلم کرنے والوں کے خلاف جہاد سے ہی ملے گیآزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی۔