بلاشبہ اپنی چھت اپنا گھر یہ پروگرام مریم نواز شریف کا ایک ایسا تاریخی شاندار منصوبہ جو پوری پوری نسل کو آباد و شاد کر رہا ہے،اپنی چھت اپنا گھر سے لاکھوں لوگ نہی لاکھوں نسلیں مستفید ہو رہے ہیں،
@MaryamNSharif
#ApniChhatApnaGhar
دیامر بھاشا ڈیم کی آڈٹ رپورٹ
منصوبے کے کنسلٹنٹس کے دفاتر اور رہائشی سہولیات کے نام پر 53 کروڑ 73 لاکھ روپے سے زیادہ خرچ کیے گئے۔ سکیورٹی اہلکاروں کی رہائش کے دعوے پر 10 کروڑ 42 لاکھ روپے سے زیادہ ادا کیے گئے۔
Punjab has stepped into a new era of futuristic development and next-generation progress! The arrival of the track-less SRT tram, set to hit the streets of Lahore next week, is another exciting milestone in our journey towards a modern, future-ready Punjab.
Every passing day will take our province to new heights of innovation, progress and prosperity, Insha’Allah.
Punjab is leading the way!
ھاھاھاھا ھاھاھاھا ۔۔
کوئی بات نہیں جلدی ہی ضمانت پر رہا پھر عہدے پر بحال ہو کر کسی تھانے میں عوام کو قانون اخلاق اور محب وطن پاکستانی بننے کا درس دے گا ڈبل پیسے لے کر
بہاولنگر
ایکسائز انسپکٹر خالد فاروق وٹو کے گھر سے 5 کلو چرس اور 560 گرام ہیروئین برآمد،مقدمہ میں ملزم کی بیوی بھی نامزد، میاں بیوی ملکر منشیات فروشی کرتے تھے۔ اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ نے مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم انسپکٹر خالد فاروق وٹو کو گرفتار کرلیا،بیوی فرار
اسلام کے قلعے کو چھوڑنے کے لیے ۔ جو ملک سرزمین حجاز کی حفاظت کا ضامن ہے اسے چھوڑ کر یہودیوں عیسائیوں کے ملک جانےکے لیے باجوڑ کے مومن مسلمانوں کے بچے لیبیا میں کشتی میں اٹلی جاتے ہوئے ڈوب گئے 22 کی موت کی تصدیق ہوئی ہے ٹوٹل 33 یا 35 پاکستانی جوان کشتی میں سوار تھے ۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے سکینڈل بریک کیا تھا پاکستانی سرکاری افسران پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔
ابھی سینٹ کمیٹی اجلاس میں کابینہ سیکرٹری کی موجودگی میں 25ارب روپے کا ہوش ربا فگر سامنے آیا تھا۔
ان پاکستانی افسران کی انکوائری/پوچھ گچھ کی بجائے آج وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے حیران کن طور پر ان سرکاری افسران کو سرکاری پاسپورٹ پر پرتگال میں ویزہ فری انٹری کا وہاں کی حکومت سے معاہدہ کر کے خوشخبری سنا دی ہے۔
پرتگال سے ایسے افسران کی جائیدادوں کا ریکارڈ منگوانے کی بجائے انہیں ویزہ فری تحفہ دیا گیا ہے۔ پرتگال نے بھی فورا 45000 کو اپنے ملک میں فری ویزہ انڑی دے دی ہے۔۔
آخر یہ سب کیا چل رہا ہے کہ جس ملک میں پاکستانی افسران منی لانڈرنگ کا پیسہ لے کر جارہے ہیں اور جائیدادیں خرید رہے ہیں اس ملک کے ساتھ ہی بیوروکریسی فری ویزہ انٹری معاہدہ کررہی ہے۔
آخر ہمارے پیارے اسحاق ڈار صاحب کس بڑے مشن پر ہیں ؟
@KhawajaMAsif@MIshaqDar50@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@TallalPMLN@SenatorSaleem@PalwashaKhan18@RajakhurramNA48@ForeignOfficePk
15 کال فیڈبیک سسٹم میں انقلابی قدم؛ اب منفی فیڈبیک پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پیز خود شہریوں کو کال کریں گے!
لاہور پولیس کی فرسٹ ریسپانڈرز کی تربیت اور بہتر حکمتِ عملی کے باعث 15 کالز پر شہریوں کا مثبت فیڈبیک 97 فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ تاہم، حکومتِ پنجاب کی ہدایت پر باقی رہ جانے والے 3 فیصد منفی فیڈبیک (تاخیر، نامناسب رویے یا کرپشن کی شکایات) کو مکمل ��ور پر ختم کرنے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران اور متعلقہ ایس پیز اب خود شکایت کنندگان سے رابطہ کر کے ان کے تحفظات دور کریں گے تاکہ عوام اور پولیس کے درمیان اولین رابطے کو مثالی بنایا جا سکے۔
#digoperations #lahore #police #punjab #Pakistan #لاہور #پولیس #پنجاب
اسلام آباد میں پولیس آفیسر کی بیوی کے تشدد سے قتل ہونے والی فاطمہ نامی بچی کیس میں بڑا موڑ
مقتولہ کی عمر نادرا ریکارڈ میں 11 سال 11 ماہ نکل آئی، ملزمہ افشان علی اور علی رضا کا مزید 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے چائ��ڈ لیبر، ڈومیسٹک ورکرز ایکٹ اور دفعات 328 و 328-A شامل کرنے، سی سی ٹی وی ٹرانسکرپشن، چین آف کسٹڈی، پولی گراف ٹیسٹ و آئی فون ڈیٹا برآمد کرنے اور تفتیش ہر اثر و رسوخ سے آزاد رکھنے کا بڑا حکم دے دیا، تفصیلی رپورٹ 26 نومبر کو طلب
آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت 3600 روپے ہو گئی ہے۔
عمران خان کے دور میں یہ قیمت سب سے زیادہ 1100 روپے تک پہنچی تھی۔ تب پاکستانی میڈیا اور سیاسی جماعتوں کو بہت مہنگائی نظر آتی تھی، اب کیوں نہیں آتی؟
@NCCIAOFFICIAL اور شہریوں کو جو تھانوں میں چھتر مارتے ہیں سڑکوں پر گھسیٹتے ہیں معزز ججز کے ریڈر اور پولیس اور اعلی ایف آئی اے اور این سی سی آئی اے حکام کی رشوت ستانی کی وجہ سے جو جیلوں میں بے گناہ قیدی پڑے ہیں ان کی dignity کے کا کیا ؟
ان کا کوئی آواز کوئی ارادہ غریب کے لیے بھی ہے کیا
دنیا نیوز کی خبر ہے حکومت جلد 8 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی۔ پنجاب جو فوڈ باسکٹ ہے وہاں گندم کی قیمت دو گنا ہوچکی ہے۔ کسانوں پر پرچے دینے، گندم کی کم قیمت دینے، کسانوں کو مافیا قرار دینے اور گندم خریداری کی نئی مشق کرنے والوں سے کوئی سوال جواب ہوگا؟ کسی کو ذمے دار ٹھہرایا جائے گا کہ کسان کو مار کر آڑھتیوں کی کروڑوں کی دھاڑیاں کس نے لگوائیں؟ غریب کسان مرگیا مہنگی گندم فروخت کے پرچے ہوئے اور کروڑوں اربوں کمانے والے مڈل مین کے خلاف حکومت خاموش ہے۔ عام آدمی کے آٹا مزید سے مزید مہنگا مگر حکومت خاموش تماشائی۔ پنجاب حکومت گندم خریداری کے ٹارگٹ کا 50 فیصد بھی کیوں حاصل نہ کرسکی اسکا ذمہ دار کون ہے؟
پولیس افسر محمد اشرف نے گھر تشدد سے گھریلو ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
یہ سی سی ٹی وی بچی کی موت سے ایک روز قبل کی ہے۔ فوٹیج میں خاتون افشاں کو ڈنڈا اٹھائے چیختے چلاتے اور تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ فوٹیج 14 نومبر کی ہے بچی کی موت 15 نومبر کو ہوئی۔
پاکستانی فوج کو یہ سب نظر کیوں نہی آتا؟
اداروں کو یہ نظر کیوں نہی آتا ؟
ایک یوتھیے کو قبرستان سے گرفتار کرنے والوں کو یہ ملک لوٹنے والے نظر کیوں نہی آتے
ایران کو اتنا طاقتور نہ ہونے دیا جائے کہ وہ اسرائیل کی علاقائی برتری کو چیلنج کرے، اسرائیل کو اتنا مضبوط رکھا جائے کہ وہ امریکی مفادات کا تحفظ کر سکے، اور عرب ممالک کو ایسا سکیورٹی ماحول فراہم کیا جائے جس میں امریکی سرپرستی ان کے لیے ناگزیر محسوس ہو۔