3/3
ڈی آئی جی آپریشنز نے دو ٹوک الفاظ میں پیغام دیتے ہوئے کہا: "جرائم پیشہ عناصر، قبضہ مافیا اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے والے اہلکاروں کے لیے محکمے میں کوئی رعایت نہیں؛ عوام کو بلاتفریق اور میرٹ پر انصاف فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔"
عوامی دادرسی اور کڑا احتساب؛ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی طویل ترین کھلی کچہری
شہریوں کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے طویل ترین کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس...
1/3
#digoperations#lahore#lahorepolice#لاہور#لاپولیس
دوران فراڈ، جائیدادوں پر قبضے، تشدد اور پولیس اہلکاروں کے خلاف موصول ہونے والی سنگین شکایات پر موقع پر ہی فوری انکوائری اور سخت قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے۔
2/3
تعینات کیے گئے ہیں جبکہ ایلیٹ فورس، ڈولفن سکواڈ اور دیگر پٹرولنگ یونٹس کا مسلسل گشت جاری ہے اور کیمروں کے ذریعے بھی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
3/3
پاک آسٹریلیا ون ڈے میچ؛ کرکٹ سٹیڈیم میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا دورہ
پاک آسٹریلیا کرکٹ میچ کے موقع پر کھلاڑیوں اور شائقین کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز...
1/3
#digoperations#Lahore#لاہور#punjabpolice#cricket
لاہور نے سٹیڈیم اور اطراف کے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر متعلقہ سپروائزری افسران بھی ہمراہ تھے۔ ایک مربوط سکیورٹی پلان کے تحت پولیس افسران و جوان اور لیڈیز اہلکار چیکنگ کے فرائض سرانجام دے رہی ہیں۔ سٹیڈیم کے اطراف بلند عمارتوں پر سنائپرز...
2/3
3/3
ڈی آئی جی آپریشنز نے افسران کو واضح ہدایت کی کہ تھانوں میں آنے والے سائلین کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے عوام کا پولیس پر اعتماد بحال کیا جائے۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا: "کھلی کچہری کا بنیادی مقصد شہریوں کو پولیس تک براہ راست رسائی فراہم کرنا ہے."
عوامی دادرسی اور فوری انصاف؛ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی کھلی کچہری میں شہریوں کے مسائل کی سماعت
شہریوں کو فوری اور دہلیز پر انصاف کی فراہمی کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر ..
1/3
#digoperations#Lahore#police#لاہور#پولیس#opencourt
انہوں نے شہریوں کی مختلف شکایات براہ راست سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی احکامات جاری کیے۔ کھلی کچہری میں جائیدادوں پر قبضے، فراڈ، لڑائی جھگڑے اور دیگر شہری شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کے خلاف میرٹ پر فوری قانونی کارروائی کی ہدایت کی گئی۔
2/3
اقلیتی عبادت گاہوں کا تحفظ؛ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا گرجا گھروں کا دورہ اور سکیورٹی جائزہ
لاہور پولیس تمام مذاہب اور برادریوں کے تحفظ کے لیے یکساں متحرک ہے۔ اسی مناسبت سے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے..
1/3
#digoperations#lahore#police#لاہور#پولیس
مختلف گرجا گھروں کا دورہ کر کے دعائیہ تقریبات کے سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ انہوں نے ڈیوٹی پر موجود جوانوں کو گرجا گھروں کے اطراف مشکوک افراد اور سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی، جبکہ گشت اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے نگرانی بھی مزید بڑھا دی گئی ہے۔
2/3
میں کمی، معطلی اور بعض اپیلوں پر دوبارہ انکوائری کے احکامات جاری کیے گئے۔ انہوں نے کرپشن، فرائض میں غفلت اور اختیارات کے ناجائز استعمال پر کڑے احتساب کا انتباہ دیا، جبکہ فرائض احسن طریقے سے انجام دینے والوں کی بھرپور حوصلہ افزائی کی یقین دہانی کروائی۔ مزید برآں،...
2/3
محکمانہ احتساب اور فورس کی ویلفیئر کو یقینی بنانے کے لیے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور نے پولیس لائنز میں اردل روم کا انعقاد کیا۔ اس دوران سزاؤں کے خلاف اہلکاروں کی اپیلوں پر سماعت کی گئی اور میرٹ پر فیصلے کرتے ہوئے سزاؤں..
1/3
#digoperations#lahore#police#لاہور#پولیس#پنجاب_پولیس
3/3
کرنے اور ان سے شاہراہوں، دفاتر یا تھانوں میں انتہائی عزت و احترام سے پیش آنے کی سخت تلقین۔
"محکمہ پولیس کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے عناصر کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔" — ڈی آئی جی آپریشنز لاہور 🛡️🇵🇰
کرائم کنٹرول اور عوامی تحفظ؛ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی اہم اینٹی کرائم میٹنگ
🚫 کڑا احتساب: رشوت طلب کرنے والے پولیس اہلکاروں کے خلاف متعلقہ قوانین اور گداگری ایکٹ کے تحت سخت کارروائی کا حکم؛..
1/3
#digoperations#Lahore#police#لاہور#پولیس#EidElAdha#eidcelebrations
محکمے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
🤝 عوامی دادرسی و تحفظ: ایمرجنسی کالز کا ریسپانس ٹائم بہتر بنانے کی ہدایت؛ خواتین اور بچوں کو تفریحی مقامات پر بھرپور تحفظ فراہم...
2/3
3/3
ریسپانس یونٹس فیلڈ میں متحرک، جبکہ شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ جاری۔
"شہریوں کو پرامن ماحول کی فراہمی اولین ترجیح ہے، عوام پولیس پر مکمل اعتماد رکھیں۔" — ڈی آئی جی آپریشنز لاہور 🛡️🇵🇰
عید کا دوسرا روز؛ تفریحی مقامات پر سکیورٹی ہائی الرٹ اور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا فیلڈ وزٹ
🛡️ سکیورٹی و مانیٹرنگ: شہر بھر کے پارکوں اور تفریح گاہوں میں پولیس اہلکار تعینات؛ سول...
1/2
#digoperations#lahore#police#لاہور#پولیس#Eid_AlAdha#EidMübarek
کپڑوں میں اہلکاروں کے ذریعے مشکوک افراد پر کڑی نظر۔
🚫 زیرو ٹالرنس: خواتین اور بچوں کی سکیورٹی کے لیے خصوصی سکواڈز متحرک؛ ہلڑ بازی اور ہراسانی پر زیرو ٹالرنس پالیسی اور فوری گرفتاری کا حکم۔
🚨 پٹرولنگ و چیکنگ: جرائم کی روک تھام کے لیے پٹرولنگ اور..
2/3