بارش میں بھیگتی دوئم جماعت کی پیاری پشتون بچی جو صرف اس لئیے اسکول گئی کہ اسکا پیپر ہونیوالا تھا تیاری کرنی تھی چھتری نہ ہونے پہ امی نے شاپر کا رین کوٹ بنادیا ویڈیو بنانے والی خاتون نے پیشکش کی کہ چھتری نیچے آجاؤ تو منع کرکے معصومیت سے سوالوں کے جواب دئیے
On one side was the deep state, absurd verdicts from the courts, relentless police brutality, the re-laundered class of 1985, and their boomer cheerleaders in the press.
On the other was some kid voting for baingan.
Piece today, on the big upset:
https://t.co/Y6CvAp3xT8
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾
اور یہ ہرگز نہ سمجھنا کہ جو کچھ یہ ظالم کررہے ہیں، اللہ اُس سے غافل ہے۔وہ تو ان لوگوں کو اُس دن تک کے لئے مہلت دے رہا ہے جس میں آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی۔
﴿سورۃ ابراہیم، ۴۲﴾