عمران خان اگر دو تہائی اکثریت سے جیتے ہیں تو کیا انہیں اسلانی صدارتی نظام لانا چاہیے ؟
1۔ ہاں 2- نہیں
اس ہیش ٹیگ پر ٹویٹ کر کے جواب دیں اور ری ٹویٹ کریں۔
#نااہل_کرپٹ_غلام_حکومت
روس سے تیل خریدنے کا مطلب ہے' 1200 ارب روپے تک کی بچت۔ شہباز حکومت نہیں خریدے گی' حالانکہ پابندی بھی نہیں۔ ذہنی غلامی ایسی بیماری ہے جو ہڈیوں کے گودے تک اتر جاتی ہے۔
کینیڈا کی پارلیمنٹ میں آرمی چیف پر سوال اٹھا اور یہ پاکستان کیلئے باعثِ شرمندگی ہے۔
اگر پاکستان دو ماہ پہلےخودداری کا مظاہرہ کرتےہوئے امریکی سازش ناکام بنا دیتا،
تو آج پوری قوم متحد ہو کر دنیا کا ڈٹ کر مقاب��ہ کرتی۔
جب چوروں کو ملک کا سربراہ بنائیں گےتو دنیا خاک عزت کرے گی؟