Earn Money Online in Pakistan WITHOUT Investment? 🤔
I found 3 methods that actually work in 2026 for students.
Method 1, 2, 3 inside 👇
https://t.co/bs0Rmv9PXX
کراچی پریس کلب میں 460 دن اور لاڑکانہ میں 50 دن سے PST JEST امیدواروں کا دھرنا جاری!
IBA ٹیسٹ میں 40+ نمبر لینے کے باوجود نوکریوں سے محروم
حکومت خاموش کیوں؟
مکمل تفصیلات: https://t.co/AqFMUsJXFT
#PSTJEST#Sindh#KarachiPressClub
لہٰذا اللہ کے راستے میں وہ لوگ لڑیں جو دُنیوی زندگی کو آخرت کے بدلے بیچ دیں۔ اور جو اللہ کے راستے میں لڑے گا، پھر چاہے قتل ہو جائے یا غالب آجائے، (ہر صورت میں) ہم اس کو زبردست ثواب عطا کریں گے۔
﴿سورۃ النساء ، ۷۴﴾
رمضان کامہینہ وہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو لوگوں کے لئے سراپا ہدایت، اور ایسی روشن نشانیوں کا حامل ہے جو صحیح راستہ دِکھاتی اور حق و باطل کے درمیان دوٹوک فیصلہ کردیتی ہیں، لہٰذا تم میں سے جو شخص بھی یہ مہینہ پائے، وہ اس میں ضرور روزہ رکھے۔ اور اگر کوئی شخص بیمار ہو یا سفر پر ہو تووہ دوسرے دنوں میں اتنی ہی تعدادپوری کرلے۔ اللہ تمہارے ساتھ آسانی کا معاملہ کرنا چاہتا ہے، اور تمہارے لئے مشکل پیدا کرنا نہیں چاہتا، تاکہ( تم روزوں کی) گنتی پوری کرلو، اور اللہ نے تمہیں جو راہ دِکھائی اس پر اللہ کی تکبیر کہو، اور تاکہ تم شکر گذار بنو۔
﴿سورۃ البقرۃ، ۱۸۵﴾