کمال خان ھمارے قائد عمران خان صاحب کا سچا سپاہی ھے۔ھر منگل اڈیالہ سردی گرمی وہ فرنٹ لائن پر ھمارے ساتھ کھڑا ھوتا تھا۔اسکی ناحق گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتے ھیں.
اور اس سمیت جتنے بیگناہ کارکنان گرفتار ھیں سب کی فی الفور رھائی کا مطالبہ کرتے ھیں۔
گجرات میں پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ 2 دسمبر 2022 شدید سردی میں چوہدری پرویزالہی چوہدری مونس الہی نے کروایا جس کا ریکارڈ آج تک قائم ہے وزیراعظم عمران خان نے تقریر کے دوران تاریخی جلسہ دیکھ کر چوہدری مونس الہی کو خراج تحسین پیش کیا
@MoonisElahi@ChParvezElahi@shakir_shah
🚨 بڑی خبر
عمران احمد خان نیازی صاحب کا قافلہ اڈیالہ جیل سے روانہ ہوگیا۔
اللہ تعالیٰ ہمارے کپتان کو صحت و سلامتی عطا فرمائے اور ہر قدم پر اپنی حفاظت میں رکھے۔ 🤲❤️
قوم کی دعائیں کپتان کے ساتھ ہیں۔
#ImranKhan#عمران_خان#مرشد
@RasheedDhool6@ChParvezElahi@OfficialShehr چودری پرویز الہی کے منصوبے کوئی اپنے نام نہیں کر سکتا یہ ایسے منصوبے ہیں جو بغیر تصویر کے عوام پتہ ہے تصویریں لگانے سے منصوبے اپنے نام نہیں ہوتے