"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے��
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
تحریک انصاف کے اسمبلیوں میں بیٹھنے کا عمران خان کو سخت نقصان ہو رہا ہے اور عاصم منیر اور ساتھیوں کو فائدہ۔
کے پی کے علاوہ باقی اسمبلیوں سے باہر آنا چاہیئے تھا۔ ممبران سسٹم کا حصہ بن چکے۔ اور سسٹم نے عمران خان کو قید کر رکھا ہے۔
کے پی میں حکمت عملی تبدیل کرنا ہوگی۔
🚨 نصر مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ بریکنگ :
ایران نے امریکہ کے فوجی ایئر جیٹس ہیک کر کے ان کو اپنے سرزمین پر اتارا یہ اب تک ایران کے لیے جیت کی پہلی سیڑھی ہے ایران نے کئی فوجی امریکہ کی زیر زمین بنکرز میں غائب کر دیے ہیں
اسرائیل کے بارے میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان ساری زندگی بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے مؤقف پے ڈٹا رہا ہے، اس انٹرویو سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے انٹرنیشنل اور اندورنی غداروں کا کتنا دباؤ رہا ہے لیکن مرد مجاہد اپنے مؤقف سے زرا سا بھی پیچھے نہیں ہٹا۔
#ReleaseImranKhan
#AllowAccessToImranKhan
ڈاکٹر عاصم یوسف اور ڈاکٹر فیصل سلطان کی تشویش: دائیں آنکھ کے علاج کے علاوہ، عمران خان کو آنکھ کی بیماری سے منسلک ممکنہ دیگر صحت کے مسائل کا جامع اور مربوط علاج کی ضرورت ہے۔ یہ علاج صرف شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد جیسے ٹرشیری ہسپتال میں ممکن ہے۔15 فروری 2026
پوری قوم کو اور خصوصی طور پر پی ٹی آئی کی لیڈرشپ ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کو اب نکلنا پڑے گا۔ خان صاحب اور انکی بیوی کو عاصم منیر اور ساتھیوں کی فسطائیت کا سامنا ہے۔ اگر آج ہم مل کر نہ بولے تو یہ یہاں نہیں رکیں گے۔ جو نکل نہیں سکتے وہ سوشل میڈیا پر آواز بلند کریں۔