@AmirMateen2 بے انتہا دکھ، تکلیف اور افسوس لیکن صبر اور حوصلے سے اسے برداشت کرنے کے علاؤہ کوئی چارہ نہیں۔ اللّٰہ تعالٰی مرحوم کو غریق رحمت کرے ۔ آمین ۔
@ArifRetd کوئٹہ تفتان روڈ جہاں 3 دن میں 30 سے زائد ٹرکوں کو دہشت گردوں نے حملوں سے تباہ کر دیا۔ ٹرین اڑا دی۔ہمارا یہ سوال ہے یہ کون دہشتگرد ہیں جو پاکستان کے اتنا اندر کاروائیاں کر رہے ہیں۔ کتنے جان سے گئے اور کتنے زخمی ہوئے۔ گھر جل رہا ہے حضور۔ مکان کے ستون کمزور ترین حالت میں ہیں۔